جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہزاد اکبر پاکستان سے چلے گئے

عمران خان کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر پاکستان سے چلے گئے۔ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر اسلام آباد سے رات 3 بج کر 10 منٹ پر غیرملکی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے، جہاں سے وہ لندن جائیں گے۔نیب کا کہنا ہے کہ سلیم باجاری کی تعیناتی سے اب تک کی…

جلسے سے واپسی پر عمران خان کے طیارے میں فنی خرابی

کراچی جلسے کے بعد واپسی پر سابق وزیراعظم عمران خان کا طیارہ فنی خرابی کا شکار ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق عمران خان تاخیر سے دوسری کمپنی کے چارٹر طیارے میں اسلام آباد روانہ ہوئے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کے چارٹر طیارے کے لئے رقم دبئی…

پی ٹی آئی کے کراچی جلسے میں کتنے لوگ تھے؟ سرکاری اداروں کی متضاد رپورٹس

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے باغ جناح جلسے میں شرکاء کی تعداد کے حوالے سے 2 وفاقی خفیہ اداروں نے 30 سے 35 ہزار جبکہ ایک وفاقی اور 2 صوبائی اداروں نے 60 ہزار سے زائد افراد کے شریک ہونے کی رپورٹس دی ہیں۔سابق وزیر اعظم…

ہنگو، حلقہ این اے 33 پر ضمنی انتخاب آج

ہنگو میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے33 پر ضمنی انتخاب آج ہوگا۔رپورٹس کے مطابق 210 پولنگ اسٹیشنز پر 3 لاکھ 14 ہزار 77 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔شہزاد اکبر کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر اسٹاپ لسٹ سے نکالا گیا…

وزیر اعظم شہباز شریف کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ…

پنجاب اسمبلی جنگ کا میدان، لاتوں، مکوں اور لوٹوں کی برسات، اپوزیشن اور حکومت دست و گریباں

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں پنجاب اسمبلی جنگ کا میدان بن گیا، لاتوں، مکوں اور لوٹوں کی برسات، اپوزیشن اور حکومت دست و گریباں ہوگئے ۔ واضح رہے کہ آج پنجاب اسمبلی میں صورت حال اس وقت سخت کشیدہ ہو گئی جب ڈپٹی اسپیکر…