جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

زیدان اقبال: مانچسٹر یونائیٹڈ کے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کون ہیں؟

زیدان اقبال: مانچسٹر یونائیٹڈ کے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کون ہیں؟14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesزیدان اقبال نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی سینیئر ٹیم میں جگہ بنا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ اس ٹیم کے لیے کھیلنے والے پہلے جنوبی…

بپن راوت کی بیٹیوں کا والدین کو زبردست خراج عقیدت

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں 2 روز قبل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہونے والے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) بپن راوت اور اہلیہ  مدھولیکا راوت کی دونوں بیٹیوں نے والدین کو آخری رسومات میں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔مدھولیکا راوت…

بہاولنگر: نومولود بچی کی لاش قبر سے نکال لی گئی

بہاولنگر میں 10 دن کی نومولود بچی کی لاش نامعلوم ملزمان نے قبر سے نکال کر غائب کر دی۔پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد میں 10 دن کی نو مولود مدفن بچی کی لاش قبر سے نکال کر…

ہائیکورٹ کے ریمارکس زرداری کی بیگناہی کی دلیل ہیں، نیئر بخاری

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نیب کے کردار پر کئی بار سوال اٹھا چکی ہے، نیب ریفرنسز پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس آصف زرداری کی بیگناہی کی دلیل ہیں۔نیئر بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عدالت نے…

بادشاہی مسجد میں سانحۂ سیالکوٹ کی مذمتی کانفرنس

لاہور میں بادشاہی مسجد میں سانحۂ سیالکوٹ کی مذمتی کانفرنس منعقد ہوئی۔کانفرنس سے چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد، ڈی جی اوقاف ڈاکٹر طاہر بخاری و دیگر نے خطاب کیا۔چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کانفرنس…

نیپرا کا توڑ نکالنے کیلئے اب سیپرا بنائیں گے، امتیاز شیخ

صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا توڑ نکالنے کے لئے اب سیپرا بنائیں گے۔ورلڈ بینک کے تعاون سے تین سو میگاواٹ سولر پاور پروجیکٹ کے لئے کےالیکٹرک اور حکومت سندھ کے درمیان معاہدہ طے…

گرین لائن بس منصوبہ نون لیگ کا ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گرین لائن بس منصوبہ مسلم لیگ نون کا ہے، عوام کو علم ہے کہ کون جھوٹ بول رہا ہے اور کون دھوکا دے رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا…

بحرین میں سب سے بڑا چرچ کھول دیا گیا

بحرین میں عرب خطے کا سب سے بڑا چرچ عوام کے لیے کھول دیا گیاہے۔کیتھڈرل آف آر لیڈی آف عربیہ نامی یہ چرچ بحرین میں تعمیر کیا گیا ہے۔ بحرین کے رہائشی اور چرچ کے پادری شربل فیاض کا کہنا ہے کہ ہم اس چرچ کیلئے بہت خوش ہیں۔ اس چرچ میں 2300…

دو پہاڑوں کے درمیان رسی پر چلنے کا مظاہرہ

برازیل میں دو پہاڑوں کے درمیان ایک رسی موجود ہے، ناتھن پاؤلن نامی شہری نے بغیر کسی حفاظتی اقدامات کے رسی پر چلنے کا مظاہرہ کیا۔264 فٹ کی بلندی پر بندھی اس رسی پر چلتے ہوئے پاؤلن نے 500 میٹر کا فاصلہ طے کیا۔یہ اسٹنٹ دراصل ایک پروجیکٹ کا…

سابق ایم ڈی PSO کی غیر قانونی تعیناتی ریفرنس، سماعت ملتوی

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی سے متعلق ریفرنس کی سماعت آئندہ ماہ 10جنوری 2022ء تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت احتساب عدالت کراچی میں سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان پیش ہوئے۔شریک ملزم…

خرم پرویز کی رہائی کیلئے بین الاقوامی مہم شروع کرنے کا اعلان

کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے معروف کارکن خرم پرویز کی رہائی کے لیے بین الاقوامی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپین پریس کلب برسلز میں ایک…

اسلام آباد: جھونپڑی کی رہائشی خاتون کی درخواست پر آپریشن روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ای 11 کی جھونپڑی میں رہنے والی خاتون کی عارضی درخواست پر جھگیوں کے خلاف آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد اطہر من اللّٰہ نے سی ڈی اے کو ای 11 میں جھگیوں کے خلاف آپریشن سے…

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان پاکستان ایئرفورس کے خصوصی طیارے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے ہیں، وہ آج کراچی میں باقی کا مصروف ترین دن گزاریں گے۔وزیراعظم عمران خان آج کراچی میں سرجانی ٹاؤن سے نیوکراچی، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم…

رانا شمیم کا بیانِ حلفی، عدالت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی کی خبر پر توہینِ عدالت کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کا اپنے تحریری حکم نامے میں کہنا ہے کہ گراؤنڈز موجود ہیں جو رانا شمیم کا…