کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور
کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا چار سو روپے تک مہنگا ہوگیا۔کراچی والے20 کلو آٹے کا تھیلا 15 سو روپے تک میں خریدنے پر مجبور ہوگئے۔پنجاب کے تمام بڑے شہروں…
سندھ میں کورونا کے 423 نئے کیسز، 5 اموات
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18622نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 423 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 اموات رپورٹ ہوئیں۔ جس کے بعد…
میکسیکو سٹی ایئرپورٹ کے باہر فائرنگ، دو افراد زخمی
میکسیکو شہر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ کے ٹرمینل 2 کے قریب فائرنگ ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے…
انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ مصر کے مصطفیٰ السرٹی اور سلمہ الطیب کے نام
چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ مصر کے مصطفیٰ السرٹی نے جیت لیا جبکہ ویمنز ایونٹ کا ٹائٹل بھی مصر کی سلمہ الطیب کے نام رہا۔اسلام آباد میں ہونے والے چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے مردوں کے فائنل میں مصر کے…
یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک بار پھر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مختلف برانڈز کے گھی 15 سے 49 روپے فی کلو، کوکنگ آئل 14 سے 110 روپے فی لیٹر تک مہنگے کر دیےگئے ہیں۔اچار، ہینڈ واش، باتھ روم کلینر، نہانے کے صابن سمیت کئی اشیاء مہنگی…
گوجرہ: نجی اسکول کے استاد کا طالبعلم پر تشدد، مقدمہ درج
گوجرہ کی ہاؤسنگ کالونی میں نجی اسکول کے استاد نے طالب علم پر تشدد کردیا۔پولیس کے مطابق ٹیچر نے ہوم ورک نہ کرنے پر تیسری جماعت کے طالب علم پر تشدد کیا ہے۔پولیس کے مطابق طالب علم کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، جس کے جسم پر تشدد کے…
وزیراعظم کی زیرصدارت چینی کی قیمت اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف اجلاس
وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت چینی کی قیمت فروخت اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف اقدامات سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا۔جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، مشیر احتساب شہزاد اکبر اور معاون خصوصی شہباز گل بھی شریک ہوئے۔صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم…
شوگر مل مالکان کو بلا جواز پکڑا جانا قابل مذمت ہے، ذکا اشرف
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے شوگر ملز مالکان کے خلاف اقدامات کی مذمت کی ہے۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ شوگر مل مالکان کو بلا جواز پکڑا جارہا ہے۔ حکومت کو اس طرح کے اقدامات کرنے سے پہلے بات چیت کرنی چاہیے۔ملکی صنعت…
درمیانے طبقے کے کاروبار کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹے اور درمیانے طبقے کے کاروبار کو ہرممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت ترجیحی شعبوں کا جائزہ اجلاس ہوا، اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ادارے باہمی تعاون سے افرادی…
جدہ میں ایرانی قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے پر غور کر رہے ہیں، سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔برطانوی اخبار کو انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ جدہ میں ایران کو قونصل خانے دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے پر غور کر…
حیدر آباد، زخمی مختیار کار ماجد خاصخیلی کا بیان سامنے آگیا
حیدر آباد میں لوگوں کے حملے میں زخمی ہونے والے مختیار کار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔حیدر آباد میں مختیار کار کے گھر سے لاش ملنے پر لوگوں نے گھر پر حملہ کردیا اور ماجد خاصخیلی و دیگر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔اپنے ویڈیو بیان میں ماجد…
وزیراعظم نے بنی گالہ میں اپنے گھر پر چراغاں کی تصویر شیئر کردی
وزیر اعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ میں ربیع الاوّل کے سلسلے میں چراغاں کردیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ربیع الاول منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ربیع الاوّل کے پیغام کے ساتھ بنی گالہ کے گھر کی…
حکومت معاشی اصلاحات کے لیے پرعزم ہے، شوکت ترین
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معاشی اصلاحات کے لیے پرعزم ہے۔شوکت ترین سے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی و وسطی ایشیا نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ وسیع البنیاد اور…
کراچی میں ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے دو ایجنٹ گرفتار کرلیے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں غیر قانونی منی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی ایجنٹوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ایم اے جناح روڈ کے قریب کارروائی میں ملزم عمران کو گرفتار کیا…
خبر سی خبر | بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اپوزیشن کی طرف سے مسترد ڈان | 15-10-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=Eu1TrIfDMv8
نیوز وائز | سول ملٹری رفٹس | زبردستی تبادلوں کے بل کے مسائل | نئے سوشل میڈیا رولز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3oYUNA9jByU
سندھ ہائی کورٹ کا ریفرنس کے تفتیشی افسر کے خلاف انکوئری کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی اور دیگر کی اپیلوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے تحریری فیصلے میں نیب کی تحقیقات میں سنگین خامیوں کی نشاندہی کی ہے اور ریفرنس کے تفتیشی افسر کے خلاف انکوئری کا حکم…
آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں پاکستان سے بازید خان شامل ہوں گے۔آئی سی سی نے ورلڈ کپ کمنٹری پینل میں ڈیرن سیمی، ڈیل اسٹین، شین واٹسن، ناصر…
سندھ میں مزدور کی تنخواہ 25 ہزار روپے ہی رہے گی، سندھ ہائی کورٹ
سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں مزدوروں کی تنخواہ سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سندھ میں مزدور کی تنخواہ 25 ہزار روپے ہی رہے گی۔عدالت نے کہا کہ سندھ حکومت اسٹیک ہولڈرز سے مزید مشاورت کرے۔ اس وقت تک صوبے میں کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے ہی…
ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش ختم کردی گئی ،این سی اوسی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش ختم کردی۔این سی او سی کے مطابق بندش کا خاتمہ بیماری کے کم پھیلاؤ اور ویکسینیشن مہم کے تناظر میں کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اِن ڈور شادی کی تقریبات…