سرگودھا: اغواء برائے تاوان کیس میں گرفتار پولیس اہلکار فرار
سرگودھا میں تاجر کو اغواء کرکے تاوان لینے کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار حراست سے فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ملزم ظفر تھانہ بھیرہ میں جسمانی ریمانڈ پر حراست میں تھا، غفلت کے مرتکب 3 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا…
پاکستان کا افغانستان کیلئے انسانی امداد پر سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم
پاکستان نے افغانستان کے لیے انسانی امداد پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستان سلامتی کونسل کی قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کرنے کا خیرمقدم کرتا ہے۔انہوں نے کہا…
کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس سے زیرعلاج قیدی فرار ہوگیا
کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس سے زیرِ علاج قیدی فرار ہوگیا، قیدی منشیات کے کیس میں سینٹرل جیل میں عمر قید کاٹ رہا تھا۔بولان میڈیکل کمپلیکس سے زیر علاج قیدی کے فرار کے بعد انچارج اے ایس آئی سمیت 5 اہل کار معطل کر دیے گئے۔ڈی آئی جی کوئٹہ…
ڈالرز کی کمی کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے، وزیراعظم
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈالرز کی کمی کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔
وزیر اعظم نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون لاہور ٹیکنا پولس کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
ملک بھر کے نوجوانوں کی مقبول طلبہ تنظیم جمعیت کے قیام کو 75 سال مکمل
ملک بھر کے اسلام پسند طلبا و طالبات میں منفرد مقام رکھنے والی طلبہ حقوق کی علمبردار تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ آج اپنا ڈائمنڈجوبلی یوم تاسیس منا رہی ہے .اس سلسلے میں جمعیت کے تحت ملک بھر میں اجتماعات،ریلیاں…
NewsEye | آصف زرداری کے بیان کی ٹائمنگ کتنی اہم ہے؟ پی پی پی شہروں کو بلاک کرے گی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=EDCgrClms_c
اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں گیس غائب
سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں شہریوں کو گیس غائب ہونے یا پریشر میں کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کھانا پکانے کے لیے شہری مہنگے داموں ایل پی جی یا لکڑیاں خرید کر جلانے پر مجبور ہیں۔وفاقی دارالحکومت کے جی…
دوبارہ چلائیں | فائنلسٹ کو ہوٹل سے نکال دیا گیا، رمیز راجہ نے نوٹس لیا | پاک کرکٹ چیلنجز| ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=W_ATkoqYj4g
بلیک ہولز کائنات کے بارے میں کیا انکشاف کرتے ہیں۔ سائنس نیوز ناؤ
https://www.youtube.com/watch?v=i_QPDGe50BU
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 91 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 91 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 266 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 334 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 44 ہزار 447…
نواز شریف نے اپنے بیانیے کیلئے قربانیاں دیں، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا راستہ روکنے کے لئے کہاں کہاں مداخلت نہیں ہوئی، نواز شریف نے اپنے بیانیے کےلیے قربانیاں دیں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ن لیگ کی تاریخ میں خواجہ…
افغانستان سے متعلق کانفرنس کرکے پاکستان نے خطے میں امن کیلئے پہل کردی، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے لیے او آئی سی کانفرنس منعقد کروا کے خطے میں امن کے لیے پہل کردی، اب اقوام متحدہ اور عالمی برادری اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ لاہور میں برطانوی ہاؤس آف کامنز کی…
آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتِحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل…
کےالیکٹرک کی بجلی 5 روپے 18پیسے مہنگی کرنے کی درخواست
کےالیکٹرک نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ساڑھے 5 روپے تک مہنگی کرنے کی درخواست کر دی۔ نیپرا 3 جنوری کو درخواست کی سماعت کرے گی۔ کےالیکٹرک کی طرف سے نیپرا کو دی گئی درخواست کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی…
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کے اغواء کی کوشش
خیرپور میں شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس سے ایک طالبہ کو اغواء کی کوشش کی گئی، مزاحمت پر 7 طلبہ زخمی ہوگئے۔ طلبہ و طالبات نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے رانی پور قومی شاہراہ پر احتجاج کیا، متاثرہ طلبہ کاکہنا ہے کہ مرکزی ملزم یونیورسٹی میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 6:00 PM | کراچی والوں کے لیے بری خبر
https://www.youtube.com/watch?v=ivkAMcVv9lo
چائی ٹوسٹ اور میزبان | پاکستان میں اس سال کے ٹاپ فیشن ٹرینڈز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ty-ikUL7FS4
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں پر کام 7 جنوری تک جاری رہے گا۔ حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت 8 جنوری کو…
حکمرانوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا، شہباز شریف
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا، تختیوں سے بات نہیں چلے گی، حکمرانوں کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز…
رہائشی پلاٹ پر شادی ہال نہ توڑنے پر سندھ ہائیکورٹ برہم
سندھ ہائی کورٹ نے کورنگی میں رہائشی پلاٹ پر شادی ہال کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے حکام پر برہمی کا اظہار کیا۔عدالت نے ایس بی سی اے کو کارروائی کے لیے 10 دن کی مہلت دے کر رپورٹ طلب کرلی۔ کورنگی…