کابینہ میں توسیع کا امکان، ایم کیو ایم ، ق لیگ کو مزید 1،1 وزارت ملے گی
اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے وزیراعظم عمران خان کی دوسری وزارت کی آفر قبول کرلی۔بجٹ 22-2021 سے قبل وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان ہے، حکومت نے اتحادی جماعتوں کو وزارتوں کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو…
جرمنی: طویل لاک ڈاؤن کے بعد بلندی پر بنے ریسٹورنٹ کو کھولنے کی تیاریاں
جرمنی میں چھ ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد انتہائی بلندی پر بنے ریسٹورنٹ کو عوام کیلئے کھولنے کی تیاریاں جاری ہیں۔1500 ٹکٹ آن لائن بِک گئے، Zugspitze آنے والوں کو تمام کورونا وائرس ایس او پیز کا خیال رکھنا ہوگا۔منفی کورونا ٹیسٹ، ویکسین لگوانے…
چکوال: موٹروے پر پی ٹی آئی ایم این اے فوزیہ بہرام کی گاڑی کو حادثہ
چکوال میں موٹر وے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی فوزیہ بہرام کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما کی سیکریٹری شائستہ اکرام کا کہنا ہے کہ فوزیہ بہرام کی گاڑی چکری انٹرچینج کےقریب کھائی میں گری۔شائستہ اکرام…
سیربین 21 مئی 2021: اسرائیل اور حماس نے صلح کے بعد فتح کا دعوی کیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=8Gb-QxbtVJ8
بریکنگ نیوز: اسرائیل نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر حملہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iMDoKbx3K3g
اسرائیل سے خطرہ یا امریکی پالیسی: سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آغاز کی وجوہات کیا ہیں؟
سعودی عرب اور ایران تعلقات: مشرق وسطیٰ کے دو حریف ممالک کے درمیان ’مثالی مذاکرات‘ کے آغاز کی وجوہات کیا ہیں؟اینگل برمیوڈزبی بی سی نیوز منڈو48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجس وقت اسرائیل اور فلسطین کے درمیان پُرتشدد واقعات کا آغاز ہو…
ڈان نیوز کی سرخیاں 03 بجے | فلسطینیوں کی جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی | 21 مئی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=FOU1jRxW9OI
پاک چین دوستی کی مضبوط بنیادیں بھٹو خاندان نے رکھیں: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاک چین دوستی کے 70 برس مکمل ہونے پر ماضی کی یادگار تصاویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر خصوصی بیان جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج ہم پاک چین…
یورپی یونین کا فلسطین میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم
یورپی یونین نے فلسطینی علاقے غزہ اور اس کے ارد گرد 11 روز سے جاری تشدد کو ختم کرنے کے لیے اعلان کردہ جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس حوالے سے یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے مصر، قطر، اقوام متحدہ، امریکا اور دیگر کئی…
صحافیوں کے تحفظ کا بل قومی اسمبلی میں پیش
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران صحافیوں کے تحفظ کا بل پیش کر دیا گیا، بل پیش کرنے کے بعد اس پر ایوان میں کارروائی ہوئی۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آزادی اظہار پر یقین رکھتی ہے، اس وقت…
چائے ٹوسٹ اور میزبان | 21 مئی 2021 | عروج عباس شو
https://www.youtube.com/watch?v=t_e1zznH6NM
شاہ محمود قریشی کی عالمی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں: فیاض الحسن چوہان
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی عالمی سفارتی کوششوں کو سراہا ۔لاہور سے جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فلسطین میں فوری جنگ بندی کا فیصلہ خوش آئند ہے۔فیاض الحسن چوہان نے…
پاکستان ریلوے صرف 14 ارب میں چل رہی ہے: علی محمد خان
حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے صرف 14 ارب روپے میں چلائی جا رہی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی علی محمد…
روس میں یورو کپ کیلئے بغیر ویزہ آنے کی اجازت
اگلے ماہ ہونے والے یورو کپ کے لیے غیر ملکی تماشائیوں کوبغیر ویزے سینٹ پیٹرس برگ آنے کی اجازت دی جائے گی۔روس کی لوکل آرگنائزنگ کمیٹی کا کہنا ہے کہ صرف ان ملکوں کے تماشائیوں کو آنے کی اجازت ملے گی جن کے ساتھ پروازیں شروع کردی گئی ہیں۔…
ٹوکیو: اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مسلم کمیونٹی کا احتجاج
ٹوکیو میں فسلطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مسلم کمیونٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو میں ہونے والے احتجاج میں پاکستان، بنگلا دیش اور ترکی سمیت کئی ممالک کے مسلمان شریک ہوئے۔…
جہانگیر ترین گروپ سے ہمارا تعلق نہیں ہے: حمزہ شہباز
مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف…
شاداب PSL6 کے بقیہ میچز کیلئے دستیاب ہونگے، اسلام آباد یونائیٹڈ
ابوظہبی میں منعقد ہونے والے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق شاداب خان کے پاؤں میں اب تکلیف نہیں ہے، وہ بائیو…
شہباز شریف، اراکین اسمبلی اقوام متحدہ کے دفتر پہنچ گئے
قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں اراکین اسمبلی اقوام متحدہ کے دفتر پہنچے۔شہباز شریف کے ہمراہ اقوام متحدہ کے دفتر پہنچنے والوں میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، مولانا اسد اور دیگر پارلیمانی…
طارق جمیل کی ایمبولینس سروس کا آغاز
معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے ’ایم ٹی جے فاؤنڈیشن‘ کی جانب سے ایمبولینس سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ایم ٹی جے فاؤنڈیشن کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن ایمبولینس کی کچھ تصویریں شیئر کی گئیں۔A…
عمران خان عوام کو فائدہ دینے کا اپنا کوئی ایک کارنامہ بتائیں ،بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنا کوئی ایک کارنامہ بتائیں جس سے عوام کو فائدہ ہوا ہو۔انہوں نے کہا کہ عمران خان منہگائی کا خاتمہ کرنے کے بجائے منہگائی کا نوٹس…