جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی اور پنڈی اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود کچھ رقم کا حصہ شائقین کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے خرچ کریں گے۔ایک بیان میں رمیز راجا نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور پنڈی کے اسٹیڈیم میں جدید ترین…

گرمی کی شدت کب تک برقرار رہ سکتی ہے؟

ملک بھر میں جاری گرمی کی لہر مئی کے آخر تک شدت کے ساتھ برقرار رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ ہفتے بھی ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی، آج شام سے17 مئی تک ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی میں معمولی کمی ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات…

اسکاٹ لینڈ کے ماہرِموسمیات کا پاکستان میں گرمی سے متعلق کیا کہنا ہے؟

اسکاٹ لینڈ کے ماہرِ موسمیات اسکاٹ ڈنکین کی جانب سے پاکستان میں گرمی کے دورانیے اہم قرار دیا گیا ہے۔اسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکاٹ ڈنکین کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان مارچ سے مسلسل گرمی کی لپیٹ میں ہے، 2022ء کا پہلا 50 ڈگری سینٹی…

پی ٹی آئی نے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کرلیا

کرسچن کمیونٹی کے احتجاج کے بعد پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود نے اعجاز چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر…

پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پی ٹی آئی کے سیالکوٹ جلسے پر کہنا ہے کہ پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی۔مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا پر  بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےچرچ کی جگہ جلسے…

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے، پرویز الہٰی

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان کی عوام میں مقبولیت دیکھ کر بچہ حکمران گھبرا گیا ہے،  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا…

کسی شک و شبہےمیں نہ رہیں، میں آج سیالکوٹ جا رہا ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی شک و شبہے میں نہ رہیں، میں آج سیالکوٹ جا رہا ہوں۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ جلسے سے متعلق سوشل میڈیا پر  بیان جاری کیا ہے۔عمران خان کا کہنا ہے کہ ’امپورٹڈ حکومت نے…

عمران خان ملک کیلئے سیکیورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیر محنت سعید غنی کاکہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ملک کے لئے سیکیورٹی تھریٹ ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عمران خان لوگوں کو اکسا رہے ہیں اور سب کو…

ہنزہ، 6 روز بعد آمدورفت کیلئے پل بنا دیا گیا

ہنزہ میں حسن آباد کے تباہ ہونے والے پُل کی آمد و رفت کے لیے 6 روز بعد تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق آمد و رفت کے لیے پل مقامی افراد، علی آباد شہر جانےکے لیےاستعمال کریں گے جبکہ سیاح اب بھی متبادل روڈ شاہراہ نگر استعمال…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اہم فیصلہ متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کل اہم فیصلہ متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کیا جا سکتا ہے، سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کر کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی۔ذرائع…

شبر زیدی نے 6ماہ پہلے کہہ دیا تھا کہ ملک دیوالیہ ہے، عابد شیر علی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور کے سابق چیئر مین ایف بی آر، شبر زیدی نے چھے ماہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ملک دیوالیہ ہے۔سابق وفاقی وزیرِ برائے پانی و بجلی، عابد شیر علی نے سوشل میڈیا پر ڈالر کی اڑان اور…

موسم گرما میں تندرست رکھنے والی ’جادوئی چائے‘

ماہرین نے ہمیشہ گرمیوں کے دوران جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے کا مشورہ دیا ہے، پانی کی کمی کو مختلف مشروبات کے استعمال سے روکا جا سکتا ہے۔اگر آپ ایک ایسے مشروب کی تلاش میں ہیں جو آپ کو اس موسم گرما میں صحت کے تمام مسائل سے دور رکھے، تو ماہرین…