جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیالکوٹ کی صورتحال پر بات کرنے کیلئے عمران خان نے اجلاس بلالیا

سابق وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی صورتحال پر بات کرنے کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تحريک انصاف کی سینئر قيادت کو بنی گالا بلا ليا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان سینئر قیادت کے مشورے سے آئندہ کا لائحہ عمل…

سندھ میں شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

سندھ میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق 3 روزہ سوگ کے دوران سندھ اسمبلی، سندھ ہائیکورٹ، سپریم کورٹ رجسٹری میں قومی پرچم…

سی ٹی آئی گراؤنڈ میں مسیحی برادری کا احتجاجی مظاہرہ

سیالکوٹ کے  سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کے خلاف مسیحی برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے چئیرنگ کراس مال روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا، مظاہرین نے کہا کہ اجازت نہ ملنے کے باوجود پی ٹی آئی سیالکوٹ میں گرجا گھر…

پاک چین دوستی کے دشمنوں کو معاف نہیں کریں گے، بلاول بھٹوزرداری

وفاقی وزیر برائے خارجہ اُمور  بلاول بھٹو زرداری کا  کہنا ہے کہ متاثرہ چینی فیملیز کے ساتھ پوری قوم اظہار افسوس کرتی ہے، پاک چین دوستی کے دشمنوں کو معاف نہیں کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چینی باشندوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے…

نئے ’لندن پلان‘ پر عملدرآمد شروع ہوگیا، شاہ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نئے ’لندن پلان‘ پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کل رات تک ضلعی انتظامیہ اور ہمارے کارکنان مل کر سیکیورٹی انتظامات…

پی ٹی آئی سیالکوٹ میں کسی اور مناسب جگہ پر جلسہ کرلے، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ سی ٹی آئی گراؤنڈ پر جلسے کی اجازت نہیں دیں گے، پی ٹی آئی سیالکوٹ میں کسی اور مناسب جگہ جلسہ کر لے۔ حمزہ شہباز نے ایف آئی اے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ میں…

طاقت کا استعمال کیا گیا تو پی ٹی آئی اور اٹھے گی، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک انتشار کی طرف جا رہا ہے، یہ لوگ ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں، طاقت کا استعمال کیا گیا تو پی ٹی آئی اور اٹھے گی۔سابق وزیرداخلہ، شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ…

عطا تارڑ کی پی ٹی آئی کو سیالکوٹ اسٹیڈیم میں جلسے کی پیشکش

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو سیالکوٹ اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اگر زبردستی چرچ کی جگہ جلسہ کرنے کی کوشش کی تو جیل کی سلاخیں ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی…

خواجہ سعد رفیق کو برسوں بعد خوشی کا لمحہ میسر آ گیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی و ریلوے، خواجہ سعد رفیق نے لندن سے جگری دوستوں کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے۔خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے، اس تصویر میں اُن کے…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست دائر

منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کیے جانے سے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی۔شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دوران سماعت دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو کمر درد کا مسئلہ ہے، وہ پہلے بھی علاج کے لیے…