جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انتہا پسندی کی وجہ مدارس نہیں ہمارے اسکول اور کالج ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انتہا پسندی کی وجہ مدارس نہیں ہمارے اسکول اور کالج ہیں، اسکولز و کالجز میں 80 اور 90 کی دہائی میں ایسے اساتذہ بھرتی ہوئے، جو انتہا پسندی کو پروان چڑھاتے رہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے…

ملک میں ایک تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کئی روز کی کمی کے بعد آج ایک تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دو ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ…

بنگلادیش کیخلاف T20 سیریز، شاداب نے نئی ٹرکس تیار کرلیں

بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے حریف بیٹرز کو قابو کرنے کے لیے اسپنر شاداب خان نے نئی ٹرکس تیار کرلیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بولنگ ایکشن پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے ٹریننگ میں کچھ نئی ٹرکس بنائی ہیں اور…

ناظم جوکھیو کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

کراچی میں پرندوں کا شکار کرنے کے خلاف ویڈیو بنانے کے جرم میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران مقتول ناظم جوکھیو کے بھائی اور مدعی مقدمہ افضل جوکھیو …

پارلیمنٹ میں کل کا دن مارشل لاء سے بدترین دن تھا، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں کل کا دن مارشل لاء سے بدترین دن تھا، کل پارلیمنٹ میں دھاندلی زدہ مصنوعی اکثریت سے جمہوریت کو پیروں تلے روندا گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے…

اجازت ملے یا نہ ملے نوشہرہ، پشاور میں جلسے کریں، بلاول کی پارٹی قیادت کو ہدایت

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا کی پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ حکومت کی طرف سے اجازت ملے یا نہ ملے، نوشہرہ اور پشاور میں جلسے کریں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی سے اسلام آباد میں پی پی پی خیبر پختونخوا…

ہریانہ؛ مسلمانوں کی نمازِ جمعہ کیلئے سکھوں کا گوردوارہ کھولنے کا اعلان

بھارتی ریا ست ہریانہ میں ہندوؤں کے ستائے مسلمانوں کی نمازِ جمعہ کے لیے سکھوں نے گوردوارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ انتہا پسند ہندوؤں نے گڑگاؤں کے میدانوں میں نماز جمعہ کی ادائیگی عملاً ناممکن بنا رکھی ہے۔انتہا پسند ہندوؤں کا پردہ چاک کرنے…

کل حکومت نے پارلیمنٹ سے کالے قوانین کی منظوری دی، ثمر ہارون بلور

ترجمان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ کل حکومت نے پارلیمنٹ سے کالے قوانین کی منظوری دی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بل کو منظور کرنے کے لیے 222…

آج سندھ میں کورونا کے 206 نئے کیسز، دو مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں13127نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 مریض انتقال کرگئے، جس کے…

کشمیریوں کی شہادت، حریت فورم کی کل مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی کال

حریت فورم نے حیدر پورہ میں 4 کشمیریوں کی شہادت کے واقعے پر مقبوضہ کشمیر میں کل مکمل ہڑتال کی کال دے دی۔حریت فورم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں کل حیدر پورہ میں شہید کشمیریوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے۔حریت فورم کا…

جرمنی میں کورونا کیسز میں اضافہ، بالغ شہریوں کیلئے ویکسین بوسٹر شاٹ کی سفارش

جرمنی میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے پر ویکسین ایڈوائزری کمیٹی نے 18سال سے زائد عمر کے تمام افراد کیلئے کورونا ویکسین بوسٹر شاٹ کی سفارش کردی۔کمیٹی کےمطابق کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ آخری کورونا ویکسین خوراک کے 6 ماہ بعد لگایا جائے۔ اس…