جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت رہے یا نہ رہے، سمجھوتہ نہیں کریں گے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ہماری حکومت رہے یا نہ رہے، ہم سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ شہباز گل نے کہا ہے کہ پہلے یہ جھوٹ بول رہے تھے کہ سندھ ہاؤس میں کچھ نہیں ہورہا ہے، عوام کو سب کچھ نظر آرہا ہے…

تین وفاقی وزرا پی ٹی آئی چھوڑ چکے ہیں، رمیش کمار کا دعویٰ

رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کا کہنا ہے کہ تین وفاقی وزراء پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو چھوڑ چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی رمیش کمار بھی سندھ ہاؤس میں موجود ہیں۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے 4 باغی ایم این ایز سندھ ہاؤس…

ڈی چوک پر جلسہ روکنے کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی جماعتوں کو ڈی چوک پر جلسے سے روکنے کی درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ نے خاتون شہری عاصمہ ملک کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے…

وارنر کی پچ پر ہتھوڑا مارنے کی ویڈیو پر اہلیہ کا دلچسپ ردعمل

کراچی ٹیسٹ کے آخری روز ڈیوڈ وارنر کے پِچ ٹھیک کرنے کی مختصر ویڈیو  پر ان کی اہلیہ کینڈی وارنر نے دلچسپ  ردعمل دے دیا۔پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیوڈ وارنر تسلی سے زمین پر بیٹھے ہتھوڑے کی…

کراچی کے تماشائیوں نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کا دل جیت لیا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاک آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران شائقینِ کرکٹ نے پاکستان سمیت مہمان کھلاڑیوں کا بھی دل جیت لیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر مارنوس لابوشین قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ’فین‘ ہوگئے۔میچ…

سندھ ہاؤس کا معاملہ، علی زیدی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھیں گے

وفاقی وزیر بحری امور اور صدر پی ٹی آئی سندھ علی حیدر زیدی نے سندھ ہاؤس کے معاملے پر سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو تحقیقات کیلئے خط لکھنے کا اعلان کیا ہے۔صدر پی ٹی آئی سندھ علی حیدر زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ حکومت نے کس ضابطے کے…

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنانے کیلئے اوورسیز سے قافلے تیار

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی کوشش کو روکنے کے لیے ڈی چوک میں بھر پور جلسے میں شرکت کے لیے اوورسیز سے قافلے تیار ہو چکے ہیں۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف فرانس کے چیئرمین محسن رضا گوندل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے…

نیازی سرکار سندھ ہاؤس پر حملہ کریگی، پی پی MNAs

پی پی ارکان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز کے بعد نیازی سرکار اب سندھ ہاؤس پر حملے کی تیاری کر رہی ہے۔پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی قادر پٹیل، آغا رفیع اللّٰہ، قادر مندوخیل اور دیگر ارکان نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں ان…

کراچی: نجی چینل کے رپورٹر سے DSP نے موبائل فون چھین لیا

کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے کرائم رپورٹر ریحان خان چشتی سے ڈی ایس پی ٹریفک کورنگی کازوے نے بدتمیزی کرتے ہوئے موبائل فون چھین لیا۔کورنگی کاز وے پر ٹرکوں کی چیکنگ کے دوران ٹریفک کے ڈی ایس پی آپے سے باہر ہو گئے۔ڈی ایس پی ٹریفک خود نفری کے…

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 ایم این ایز موجود ہیں، راجہ ریاض کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجا ریاض  سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، جہاں جیو نیوز نے ان سے گفتگو کی ہے۔تحریک انصاف کے 4 باغی ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں ، جن میں راجہ ریاض، باسط سلطان بخاری، نواب شیر وسیر، نور عالم خان…

سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ چل رہی ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ چل رہی، خرید و فروخت کا بازار لگا ہوا ہے، امید ہے اتحادی تحریک انصاف کا ساتھ دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے فرمایا…

سیاسی رہنما ایجینسیوں کے ڈنڈے سے نہیں، جدوجہد سے جنم لیتے ہیں، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ سیاسی رہنما ایجینسیوں کے ڈنڈے سے نہیں، سچائی، قابلیت، عزم اور جدوجہد سے جنم لیتے ہیں، عمران خان صاحب آپ ان صفتوں سے عاری ہیں۔اپنے بیان میں ن لیگی سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ پارٹی…

ارکان پارلیمنٹ اورانکے اہلخانہ کی زندگی خطرے میں ہے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں ووٹ ڈالنے پر ارکان پارلیمنٹ کو تشدد اور گرفتار کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، ارکان پارلیمنٹ اور ان کے اہلخانہ کی زندگی خطرے میں ہے۔ اپنے بیان…

ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہوگئے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پچھلے 5 لوگوں کو 15 سے 20 کروڑ ملے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ خچروں اور گھوڑوں کی…