کنڈیشنگ کیمپ کیلئے 60 کھلاڑی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کنڈیشنگ کیمپ میں شرکت کے لیے 60 کھلاڑیوں کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور طلب کرلیا ہے، کیمپ دو مختلف مرحلوں میں لگایا جائے گا۔پہلے مرحلہ 15 سے 25 مئی تک جاری رہے گا، جہاں 27 کھلاڑی شرکت کریں گے، اسی طرح 26 مئی سے…
ناقص پرفارمنس کے باجوود ویرات کوہلی نے کونسا نیا اعزاز اپنے نام کر لیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی انڈین پریمیئر لیگ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے 6500 رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔گزشتہ روز پنجاب کنگز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلور کے میچ سے پہلے کوہلی کو تاریخ رقم کرنے کے لیے صرف 1 رن کی…
ڈاکٹر امیر شیخ کو IG پولیس آزادجموں و کشمیر تعینات کر دیا گیا
پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر ترین افسر ڈاکٹر امیر احمد شیخ کو آئی جی آزاد جموں و کشمیر تعینات کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ آف پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر امیر احمد شیخ کا تعلق کراچی…
کراچی اور پنڈی اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود کچھ رقم کا حصہ شائقین کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے خرچ کریں گے۔ایک بیان میں رمیز راجا نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور پنڈی کے اسٹیڈیم میں جدید ترین…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | عمران خان کا بارہ ایلاں | 14 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=vwj80nNj5Xg
بریکنگ نیوز | Petrol Ki Qeemat Mai Izafa Hoga Ya Nahi? احم خبر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ynxN6PtbbgY
بریکنگ نیوز | 'چرچ نہ کسی کو جلسہ کرنے کی اعجاز نہیں دی' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=u01H-VSstYE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | شیخ رشید کا احم بیان سامنے آیا | 14 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=KCN8I7f_Id0
گرمی کی شدت کب تک برقرار رہ سکتی ہے؟
ملک بھر میں جاری گرمی کی لہر مئی کے آخر تک شدت کے ساتھ برقرار رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بھی ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی، آج شام سے17 مئی تک ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی میں معمولی کمی ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات…
اسکاٹ لینڈ کے ماہرِموسمیات کا پاکستان میں گرمی سے متعلق کیا کہنا ہے؟
اسکاٹ لینڈ کے ماہرِ موسمیات اسکاٹ ڈنکین کی جانب سے پاکستان میں گرمی کے دورانیے اہم قرار دیا گیا ہے۔اسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکاٹ ڈنکین کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان مارچ سے مسلسل گرمی کی لپیٹ میں ہے، 2022ء کا پہلا 50 ڈگری سینٹی…
پی ٹی آئی نے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کرلیا
کرسچن کمیونٹی کے احتجاج کے بعد پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود نے اعجاز چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر…
پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پی ٹی آئی کے سیالکوٹ جلسے پر کہنا ہے کہ پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی۔مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےچرچ کی جگہ جلسے…
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے، پرویز الہٰی
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان کی عوام میں مقبولیت دیکھ کر بچہ حکمران گھبرا گیا ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا…
کسی شک و شبہےمیں نہ رہیں، میں آج سیالکوٹ جا رہا ہوں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی شک و شبہے میں نہ رہیں، میں آج سیالکوٹ جا رہا ہوں۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ جلسے سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔عمران خان کا کہنا ہے کہ ’امپورٹڈ حکومت نے…
عمران خان ملک کیلئے سیکیورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی
صوبائی وزیر محنت سعید غنی کاکہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ملک کے لئے سیکیورٹی تھریٹ ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عمران خان لوگوں کو اکسا رہے ہیں اور سب کو…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | مسلم لیگ ن کی پی ٹی آئی کو پیشکش | 14 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=EB7IRIInWoY
پاکستان میں یونیورسٹی کی زندگی: لسبیلہ یونیورسٹی کو کیا خاص بناتا ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=EJra518kxJE
? لائیو | پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3EjKAMRgzkI
بریکنگ نیوز | UOK مائی طالب علم فی تشہد کی تحقیقات کا حکم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=z5HbIo0jjug
ہنزہ، 6 روز بعد آمدورفت کیلئے پل بنا دیا گیا
ہنزہ میں حسن آباد کے تباہ ہونے والے پُل کی آمد و رفت کے لیے 6 روز بعد تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق آمد و رفت کے لیے پل مقامی افراد، علی آباد شہر جانےکے لیےاستعمال کریں گے جبکہ سیاح اب بھی متبادل روڈ شاہراہ نگر استعمال…