جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قوم کو معاشی غلامی سے نجات دلانا بھی جہاد ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کو معاشی غلامی سے نجات دلانا بھی جہاد ہے۔ تمام معاشی ماہرین دیوالیہ کے قریب ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔ مسئلہ ایک ہی ہے کہ خرچ زیادہ ہے اور آمدن کم۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں…

فریئر ہال کے گرد تعمیر کیا جانے والا کنکریٹ اسٹرکچر توڑنے کا حکم معطل

سندھ ہائی کورٹ نے فریئر ہال کے گرد تعمیر کیا جانے والا کنکریٹ اسٹرکچر توڑنے کا حکم معطل کردیا۔ اس سے پہلے ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے حکم دیا تھا کہ فریئر ہال آثار قدیمہ میں شامل عمارت ہے، اس کے گرد بنایا جانے والا کنکریٹ اسٹرکچر گرا دیا…

بھارت میں صدارتی امیدوار کے لیے خاتون نامزد

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے قبائلی خاتون سیاستدان دروپدی مرمو کو بھارتی صدارتی امیدوار کے لیے نامزد کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 64 سالہ دروپدی مرمو، ایک تجربہ کار سیاست دان ہیں جن کا تعلق ریاست اڑیسہ سے ہے اور وہ ریاستی…

صدر PTI کے سیکٹر انچارج بنے ہوئے ہیں، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر مملکت اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے سیکٹر انچارج بنے ہوئے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ صدر مملکت وقت ضائع کرنے کے بعد حکومت کی سمریاں مسترد کردیتے ہیں۔…

عمران خان مسلسل ایک بیانیےکی تلاش میں ہیں: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر، سینیٹر شیری رحمٰن کا سابق وزیرِ اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران خان مسلسل ایک بیانیےکی تلاش میں ہیں۔جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان 4 ماہ سے عالمی سازش کے نام پر لوگوں کو…

دولہا کی اپنی شادی پر ہوائی فائرنگ، دوست ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش میں خانۂ شادی اس وقت خانۂ غم بن گیا جب شادی کا جشن منانے کے لیے دولہا نے ہوائی فائرنگ کی اور اس کے نتیجے میں اس کا اپنا ہی دوست ہلاک ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سون بھدرا کے علاقے برہمن نگر میں ہونے والی…