بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی اور پنڈی اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود کچھ رقم کا حصہ شائقین کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے خرچ کریں گے۔

ایک بیان میں رمیز راجا نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور پنڈی کے اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پارٹنر شپ رائٹس سے زیادہ پیسے ملنا بھی بڑی خوشخبری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.