جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روس کی یورپ کو کورونا وائرس ویکسین کی پیشکش

روس نے عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسین کی کمی کے شکار یورپ کو اپنی بنائی ہوئی اسپتنک وی (Sputnik V) ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ یاد رہے کہ یورپ کا ویکسین فراہمی کیلئے آسٹرا زینیکا کمپنی سے معاہدہ اس وقت تنازعے کا شکار ہے، اس پس…

فرانس کی غیر یورپی یونین ممالک کیلئے سرحدیں بند

فرانس نے کورونا وائرس کی نئی قسم کی روک تھام کے لیے غیر یورپی یونین ممالک کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔فرانسیسی وزیراعظم جین کاسٹکس کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور جنوبی افریقا سے آنے والا نئی قسم کا وائرس خطرناک ہے۔ان کا کہنا…

بختاور بھٹو کی شادی کےجشن کیلئے لیاری کا ککری گراؤنڈ سج گیا

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کے جشن کے سلسلے میں لیاری کا ککری گراؤنڈ سجا لیا گیا ہے، لیاری میں بختاور بھٹو زرداری کی شادی کا جشن آج شام کو ہوگا۔ ککری گراؤنڈ لیاری میں…

امتحانات کا دورانیہ 3 کے بجائے2 گھنٹے ہوگا، سعید غنی

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے بتایا کہ صوبے بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جون سے ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات یکم جولائی سے شروع ہوں گے جو 15 جولائی تک جاری…

شہباز گِل کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی سیشن کورٹ نے ہتکِ عزت کے کیس میں وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل سیشن کورٹ لاہور میں اپنے خلاف ہتکِ عزت کے دعوے کی سماعت کے…

پاکستان جنوبی افریقا کی ٹیمیں کل راولپنڈی روانہ ہونگی

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آج کراچی میں ہی قیام کریں گی، دونوں ٹیمیں کل چارٹر طیارے سے راولپنڈی روانہ ہوں گی، کراچی ٹیسٹ کی جیت پر مصباح الحق اور فواد عالم کی جانب سےکھلاڑیوں کیلئے مزیدار کھانوں کی دعوت کی گئی۔پاکستان اور جنوبی…

موٹر سائیکل کار ریلی کی گوادر آمد پر شاندار استقبال

تین روزہ گرینڈ ٹور کراچی گوادر موٹر سائیکل اور کار ریلی دوسرے روز گوادر پہنچ گئی، آج شرکاء گوادر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے اور گوادر اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ بھی کھیلیں گے ۔ کراچی سے شروع ہونے والی بائیکرز، کار، جیپ ریلی کا آج…

ڈبلیو ایچ او ٹیم کی ووہان کے اسپتال کے طبی عملے سے ملاقات

چین میں موجود عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ٹیم نے ووہان کے اسپتال کے دورے پر طبی عملے سے ملاقات کی۔ڈبلیو ایچ او ٹیم کے رکن کا کہنا تھا کہ ابتدائی کورونا وائرس متاثرین کا علاج کرنے والے طبی عملے سے بات چیت اہم موقع ہے، ووہان اسپتال…

اذہان مرزا ملک بھی والد کے نقشِ قدم پر چل پڑے

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے صاحبزادے اذہان مرزا ملک والد کے نقشِ قدم پر چلنے لگے۔ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک پیاری تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ ثانیہ مرزا اپنے بیٹے کی تصاویر شیئر کرنے کے…

پی ٹی آئی حکومت آنے سے زراعت کا شعبہ یتیم ہو گیا ہے: احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت آنے سے زراعت کا شعبہ یتیم ہو گیا ہے۔مسلم لیگ ن کسان ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملکی ترقی میں زراعت نے ہمیشہ اہم کردار ادا…

اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کیلئے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

اپوزیشن نے سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کے لیے آئینی ترمیم  کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف کے رہنماؤں کے رابطے جاری ہیں۔اپوزیشن ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کو دونوں ایوانوں سے…

کراچی کی مردم شماری پر PTI ،MQM نے سودا کر لیا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کہتے ہیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے کراچی کی مردم شماری پر سودا کر لیا ہے۔جماعتِ اسلامی کراچی نے اپنی ’حقوقِ کراچی تحریک‘ کے تحت آج شہر کے 50…

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم تنزلی کا شکار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے سے ساتویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔آئی سی سی کی جاری بلے بازوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین…

بلدیاتی الیکشن کیلئے بھرپور تیاری کی جائے، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن لڑنے کیلئے یونین کونسل لیول پر بھرپور تیاری کریں، پارٹی کیلئے بہترین خدمات پیش کرنے والے کارکنوں کو آگے لائیں گے۔سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے ضلعی صدر پاکستان مسلم…

پاکستان بھارتی مکروہ اقدامات کو بے نقاب کر رہا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا استعفے دینے کا کوئی ارادہ نہیں، یہ استعفے نہیں دینگے،پیپلز پارٹی سندھ کی حکومت نہیں چھوڑے گی، اپوزیشن کے  استعفے دینے کا مناسب وقت 2023 ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ…

کراچی حقوق مہم: جماعت اسلامی کے 50سے زائد مقامات پر دھرنے

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے تحت ”حقوق کراچی تحریک“کے سلسلے میں کراچی میں درست مردم شماری، کوٹہ سسٹم کے خاتمے،نوجوانوں کو روزگار دینے اور دیگر مسائل کے لیے شہر بھر میں 50سے زائد مقامات پر  دھرنے دیے گئے۔ امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم…

سینیٹ الیکشن : پی ڈی ایم کا آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

پشاور: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ  ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق آئینی ترمیم کو دونوں ایوانوں سے منظور نہیں ہونے دیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو…

جاپان: کورونا وائرس ویکسین لگوانے کے لیے آن لائن سسٹم تیار

جاپان میں کورونا وائرس ویکسین لگوانے کے لیے ایک زبردست آن لائن سسٹم تیار کیا گیا ہے۔ پیغام رسانی کی سہولت فراہم کرنے والی ایپ ’لائن‘ نے جاپان میں کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کی بکنگ کے لیے آن لائن نظام تیار کر لیا۔فری ایپ کا استعمال…

ٹیلی گرام کے نئے فیچر نے واٹس ایپ صارفین میں ہلچل مچا دی

روس کی میسنجر ایپ ٹیلی گرام نے ایک آئی او ایس اپ ڈیٹ تیار کیا ہے جس سے چیٹ کی ہسٹری کو واٹس ایپ اور دیگر ایپس سے ٹیلی گرام میں منتقل کیا جاسکتا ہے۔روسی ایپ اسٹور پر شائع کردہ اپ ڈیٹ کی تفصیل میں آگاہ کیا گیا کہ روسی میسنجر نے اب اپنے…