بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تھر میں مزید 2 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر میں غذائيت کی کمی اورمختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 2 نومولود بچے انتقال کرگئے۔

محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 2 ماہ ایک نومولود ہے جبکہ نتقال کرجانےوالےبچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہیں۔

رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 110 ہو گئی ہے جبکہ تھر کے سرکاری اسپتالوں  میں 50 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.