جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایاز صادق نے عمران خان پر کشمیر سے متعلق معاہدے کا الزام لگادیا

وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے سابق وزیراعظم عمران خان پر ڈونلڈ ٹرمپ سے کشمیر سے متعلق معاہدہ کرنے کا الزام لگادیا۔ لاہور میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے ہمراہ پریس کانفرنس میں سردار ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان، اس وقت کے امریکی صدر…

ہانگ کانگ: طوفان سے جہاز دو حصوں میں ٹوٹ گیا، عملے کی تلاش کیلئے آپریشن جاری

ہانگ کانگ کے سمندر میں طوفان کی زد میں آنے سے ایک جہاز دو حصوں میں ٹوٹ گیا۔سمندر برد ہونے سے قبل جہاز سے عملے کو ریسکیو کیا گیا۔ عملے کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کی گئی۔حکام کے مطابق جہاز میں سوار 3 افراد کو بچالیا…

مولانا فضل الرحمان کو لاہور کے نجی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو لاہور کے نجی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک اٙئی ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔وزیراعظم…

وزیراعظم شہباز شریف کا بند پاور پلانٹس فوری چلانے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے بند پاور پلانٹس فوری طور پر چلانے کا حکم دے دیا۔لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر توانائی خرم…

کراچی: سندھ میں کاروباری اوقات کار پر پابندیوں کا حکمنامہ وقتی طور پر معطل

تاجروں اور شہریوں کے لیے خوشی کی خبر آگئی، سندھ میں کاروباری اوقات کار پر پابندیوں کا حکم نامہ وقتی طور پر معطل کردیا گیا۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے کیا گیا ہے۔مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند…

رانا ثنااللّٰہ کا عمران خان کی اہلیہ کی آڈیو پر تبصرہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ کی لیک آڈیو پر تبصرہ کر دیا۔فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں رانا ثنااللّٰہ نے کہا کہ عمران خان کی اہلیہ کی آڈیو سے سب واضح ہوگیا ہے، ان کے…

کراچی: مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کے دام آسمان پر، خریدار کم

کراچی میں لگی مویشی منڈی میں ملک بھر سے بیوپاری جانور فروخت کرنے پہنچے ہیں مگر جانوروں کے دام زیادہ ہونے کے سبب خریدار کم ہیں۔کراچی میں سجی اس مویشی منڈی کو ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کہا جاتا ہے، مگر اسے پاکستان کی مہنگی ترین منڈی…

یہ لوگ بار بار عمران خان کی اہلیہ کو لنک کر رہے ہیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے کہا ہے کہ یہ لوگ بار بار عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو لنک کر رہے ہیں۔ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ موجودہ حکمران ہماری کرپشن نکالیں، لیکن یہ تو بس…

ادارے نیوٹرل ہوئے تو ملک بچ گیا، شازیہ مری

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان مزید اقتدار میں رہتے تو ملک ڈیفالٹ ہوجاتا، ادارے نیوٹرل ہوئے تو ملک بچ گیا۔ایک بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی نالائقی کا خمیازہ آج قوم بھگت رہی…

18 سالہ لڑکی کا قتل، خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش، والد زیرِ حراست

پنجاب کے شہر بہاولنگر میں لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد خودکشی کا رنگ دے دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملتانی چوک کے قریب 18 سال کی لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کو گلا دبا کر مارا گیا جبکہ اس کی لاش پنکھے سے…

ریاست ٹیکساس آئی ٹی کا نیا Hub بن رہا ہے: پاکستانی سفیر مسعود خان

امریکا میں متعین پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا کی بڑی کاروباری کمپنیاں ہیوسٹن ٹیکساس کی طرف ہجرت کر رہی ہیں اور ریاست ٹیکساس آئی ٹی کا نیا Hub بن رہا ہے، اس لیے پاکستان آئی ٹی اور توانائی کے شعبوں سمیت دیگر اہم سیکٹرز میں…

عمران نےبیرونی کی آڑ میں اندرونی سازش کی، ملک احمد

وزیر قانون پنجاب ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بیرونی سازش کا نام لے کر اندرونی سازش کی،سابق خاتون اول کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب ملک احمد خان نے…

خواتین کی لمبی زندگی کا راز کیا ہے؟

امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں خواتین کی لمبی زندگی کی بنیادی وجہ سامنے آگئی ہے۔امریکا میں 50 سے 79 سال کی عمر کی 1 لاکھ 60 ہزار خواتین کی زندگیوں کا جائزہ لیا گیا اور یہ تحقیق 26 سال تک جاری رہی۔اس تحقیق میں شامل خواتین نے لمبی…

فرانس میں پی ٹی آئی ویمن ونگ پھر سے فعال

پاکستان تحریک انصاف کا ویمن ونگ فرانس، سینئر خاتون رہنما و سرپرست اعلیٰ فرانس محترمہ شاہ بانو میر شاہ نواز کی صدارت میں منعقد اجلاس سے دوبارہ فعال ہو گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکریٹری چوہدری افضال گوندل کی کوشش اور…

وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ  پر 5 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔وزیراعظم آفس کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک ہوں گی۔عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرے گی۔بشکریہ جنگbody a…

75 سال ہوگئے، ہم آزاد ہونے کی بجائے غلام ہوتے گئے: خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 75 سال ہوگئے لیکن ہم آزاد ہونے کی بجائے غلام ہوتے گئے، جب ہم مقروض نہیں تھے، تب ہمارے پاس زراعت تھی، 65  اور 71 کی جنگیں ہوئیں، تب بھی ہم مقروض نہیں تھے۔میڈیا سے گفتگو…