بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ  پر 5 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم آفس کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک ہوں گی۔

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.