office hookup coyote hookup free nyc hookups best site to hookup with older woman emily willis hookup hookup Telford Pennsylvania

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

18 سالہ لڑکی کا قتل، خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش، والد زیرِ حراست

پنجاب کے شہر بہاولنگر میں لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد خودکشی کا رنگ دے دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملتانی چوک کے قریب 18 سال کی لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کو گلا دبا کر مارا گیا جبکہ اس کی لاش پنکھے سے لٹکا کر خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ اس کے والد کو حراست  میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کے پوسٹ مارٹم کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.