بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت میں پیش

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوگئے۔

مونس الہٰی پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام لگایا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سماعت میں لاہور کی بینکنگ عدالت نے مونس الٰہی کی 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.