جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وہ 33 سیکنڈ جنھوں نے 75 سال قبل سرد جنگ کی بنیاد رکھی

ٹرومین ڈاکٹرائین: وہ 33 سیکنڈ جن میں 75 سال قبل سرد جنگ کی بنیاد رکھی گئی41 منٹ قبلامریکہ کے 33ویں صدر ہیری ٹرومین نے ایوان نمائندگان میں گول چشمہ اور کالا سوٹ پہنے کالے رنگ کا وہ فولڈر کھولا جس سے وہ تقریر پڑھا کرتے تھے۔انھوں نے پانی کا…

تمام لوگ بتی چوک لاہور پہنچیں، گھر پر نہ بیٹھیں، حماداظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما کا کہنا ہے کہ تمام لوگ بتی چوک لاہور پہنچیں، گھر پر نہ بیٹھیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ آج تاریخ رقم کرنے کا دن ہے۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے…

کراچی میں کوریڈور تھری ٹینکر لگا کر بند

کراچی میں کوریڈور تھری سے مزار قائد جانے والا راستہ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔کوریڈور تھری کو ٹینکر لگا کر بند کیا گیا ہے جس کے سبب پیپلز چورنگی سے پارکنگ پلازہ آنے اور جانے والی سڑک بند ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق سڑک کو سیکیورٹی…

سینیٹر اعجاز احمد چوہدری ماڈل ٹاؤن سے گرفتار

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کو ماڈل ٹاؤن سے گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتاری کے بعد اعجاز چوہدری کو پولیس نے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔پی ٹی آئی ترجمان نے بتایا کہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے…

پاکستان کو مستحکم معاشی بنیادوں پر دیکھنا چاہتے ہیں، نیڈ پرائس

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو مستحکم اور مضبوط معاشی بنیادوں پر کھڑا دیکھنا چاہتا ہے۔واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران نیڈ پرائس نے کہا کہ اس مقصد کے حصول کیلئے امریکا پاکستانی پارٹنرز سے مل کر کام جاری…

امریکا، اسکول میں فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 18 کمسن بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے اسکول میں فائرنگ کرنے والے 18 سالہ نوجوان سیلواڈور راموس کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ…

امریکی ریاست ٹیکساس کے پرائمری سکول میں فائرنگ، استاد اور 14 بچے ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے پرائمری سکول میں فائرنگ، استاد اور 14 بچے ہلاکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ایک پرائمری سکول میں منگل کے دن فائرنگ کے واقعے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے اس…

اوورسیز پاکستانی اماراتی سوشل میڈیا قوانین کا احترام کریں، پاکستانی سفارتخانہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں واقع پاکستانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اماراتی سوشل میڈیا قوانین کا احترام کریں۔ ابوظبی میں واقع پاکستانی سفارتخانے کی جانب  سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رہنے والے…

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پولیس پہنچ گئی

لاہور میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پولیس کی نفری پہنچ گئی، پولیس کی آمد کے وقت حماد اظہر کے گھر یاسمین راشد سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔چھاپے کی اطلاع پر پی ٹی آئی کے کارکن گارڈن ٹاؤن میں حماد اظہر کی رہائش گاہ پہنچ…

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب والوں کیلئے ہے، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے لوگوں کے لیے ہے، عمران خان 25 مئی کو پشاور سے ایک بڑی ریلی کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں گے۔اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہاکہ عمران خان مزید فیصلوں…

دنیا میں بڑھتا ہوا عدم مساوات نظر انداز کیا جارہا ہے، شیری رحمان

وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتا ہوا عدم مساوات انتہائی حد تک نظر انداز کیا جارہا ہے۔شیری رحمان نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کا ذمہ دار امیروں کو ٹھہرایا…

کسی طور الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے، جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ الیکشن اگلے سال ہوگا، ہم اپنی مدت پوری کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی طور الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے۔میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ عمران خان کے لانگ…