جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار

عرب ممالک کی معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار ہے، جس میں 2021 کے دوران 0.4 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں گزشتہ سال 833.5 ارب ڈالر کی گھریلو پیداوار ریکارڈ کی گئی تھی، جو پورے عرب خطے کے 29.7…

شیری رحمان کا صدر عارف علوی پر آئینی منصب کا غیر ضروری فائدہ اٹھانے کا الزام

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر آئینی منصب کا غیر ضروری فائدہ اٹھانے کا الزام لگادیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور میں صدر عارف علوی نے ایوانِ صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنایا ہوا تھا۔انہوں نے…

ناسا نے چاند کی مٹی فروخت کرنے سے روک دیا

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے ایک نیلام کمپنی کو چاند کی مٹی فروخت کرنے سے روک دیا ہے۔1969ء میں اپولو 11 مشن نے چاند سے واپسی پر مٹی اور پتھر کے کچھ نمونے بھی محفوظ کرلیے تھے۔ایک سائنسی تجربے میں یہ مٹی کاکروچ کو کھلائی گئی تاکہ یہ…

کراچی: کورونا مثبت کیسز میں اضافہ، شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافہ ہونے لگا، آج کیسز کی شرح 19.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں ایک ہزار 252 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 19.6 فیصد کیسز مثبت آئے۔ دوسری جانب حیدرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد…

چوہدری وجاہت کے الزامات پر شجاعت کا جواب

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت حسین کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا جواب دے دیا۔ ایک روز قبل چوہدری وجاہت حسین نے کہا تھا کہ اگر 30 جون تک مسلم لیگ (ن) سے اتحاد ختم نہ کیا تو میں نئی…

وزیراعظم کی متحدہ کے وفد سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے شکوہ کیا۔ اتحادی جماعت کے شکوے…

اے آر وائی کو کرکٹ حقوق دلانے کیلئے سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اے آر وائی کو کرکٹ کے حقوق دلانے کے لیے پیپرا قونین اور قواعد کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ حقوق دینے کے ہر قدم…

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ: محمود خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی 7 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔سیشن جج کامران بشارت مفتی نے وزیراعلیٰ خیبر…

وزیراعظم شہباز شریف کا آصف زرداری سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے سربراہ جناب آصف علی زرداری سے ان کی والدہ محترمہ اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دادی کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرنے زرداری ہاؤس شہید بےنظیر آباد، نواب شاہ پہنچے۔ وزیر اعظم کے…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا مالی سال23-2022 کا بجٹ اجلاس اسپیکر کے بجائے ڈپٹی اسپیکر کی صدارت میں جاری ہے۔قانون ساز اسمبلی کا بحٹ وزیر خزانہ عبدالماجد پیش کر رہے ہیں۔عبدالماجد خان نے بتایا کہ بجٹ میں عوام کے لئے سیکڑوں منصوبے لے کر آ…