آرمی چیف کا ایل او سی کے پدھار سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹ لائن پر پدھار سیکٹر کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے…
جرمن ٹینس اسٹار بورس بیکر مجرم قرار، جیل بھیج دیا گیا
چھ بار کے گرینڈ سلیم ٹینس چیمپئن جرمنی کے بورس بیکر کو برطانیہ کی عدالت نے مجرم قرار دیتے ہوئے جیل بھیج دیا، بورس بیکر کو ڈھائی برس کی سزا سنائی گئی ہے۔جرمنی کے سابق اسٹار ٹینس پلیئر بورس بیکر پر 2017 میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں…
مکہ مکرمہ میں پولیس نے پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا
مکہ مکرمہ میں پولیس نے کارروائی کے دوران پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے غیر قانونی طریقوں سے داخل ہونے والے 13 غیر ملکیوں کو سفری سہولت فراہم کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں میں 9 کا تعلق…
عمران خان عوام کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنے جرائم کے ناقابلِ تردید شواہد منظر عام پر آنے سے رکوانے کے لیے عوام کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔لانڈھی میں…
ویڈیو: رونالڈو کا بچوں کے ساتھ عاجزانہ رویہ
دنیائے فٹ بال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بچوں کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جہاں اپنی غیر معمولی مہارت اور کھیل کی خوبصورتی کے لیے جانے جاتے ہیں وہیں بچوں کے ساتھ ان کا عاجزانہ رویہ ان کے…
خاندان میں اختلاف رائے ہوتا ہے، حتمی اتھارٹی چوہدری شجاعت ہیں، مونس الہٰی
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پارٹی میں چوہدری شجاعت حسین حتمی اتھارٹی ہیں، اُن کی مرضی کے بغیر میں کوئی کام نہیں کرتا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران مونس الہٰی نے کہا کہ…
میرا مشورہ ہے عمران خان اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا مشورہ ہے عمران خان اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں۔ ادارہ امراض قلب کراچی میں ڈاکٹرز فورمز کے تحت منعقدہ افطار عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے امین…
امن قائم کرنے کیلئے بہت قربانی دی ہے، رائیگاں نہیں جانے دینگے، اظہار الحسن
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ شہر میں امن قائم کرنے کے لیے بہت قربانی دی ہے، اسے رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ایم کیو ایم کے تحت لیاری میں دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ…
ڈان کی ہیڈ لائنز | 10 PM | ٹویٹر پر پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری غلتی کر بیٹھیں | 30 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=RAXzXAr8bvQ
InFocus | کیا عمران خان کا سڑکوں پر احتجاج انہیں اقتدار میں واپس لے جائے گا؟ | حکومت کا پلان بی؟ |…
https://www.youtube.com/watch?v=RQD1p7PKUW8
روس کا امریکا کیساتھ منجمد اسٹریٹیجک ڈائیلاگز دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ
روس نے امریکا کے ساتھ منجمد اسٹریٹیجک ڈائیلاگز کو دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دیدیا۔ روس کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ اسٹریٹیجک ڈائیلاگز باضابطہ طور پر منجمد ہیں جو یوکرین آپریشن مکمل ہونے کے بعد دوبارہ شروع کیے جاسکتے ہیں۔روسی وزارت خارجہ…
سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عرب میڈیا
سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو ہوگی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کسی بھی مقام پر شوال کا چاند دیکھنے کی شادتیں نہیں ملیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چاند سے متعلق حتمی اعلان سعودی سپریم کورٹ…
متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی دوستی دنیا بھر کیلئے مثال ہے، قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کراچی میں قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ یو اے ای اور پاکستان کے مابین 70 سال سے مضبوط تعلقات ہیں اور یو اے ای نے پاکستان کی ہر حکومت کے ساتھ مثالی تعاون کیا ہے جو مستقبل میں بھی جاری رہے…
نوشہرہ: آئل ڈپو میں آتشزدگی، کئی ٹینکرز جل گئے
نوشہرہ میں آئل ٹینکرز ڈپو میں آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوا ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق تارو آئل ٹینکرز ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو حکام نے آگ کی شدت دیکھتے ہوئے پشاور، مردان اور چارسدہ سے فائر ٹینڈرز طلب کرلیے ہیں اور فائر فائٹرز…
مسجد نبوی واقعے کے وقت پی ٹی آئی رہنما بھی وہاں موجود تھے
مسجد نبوی میں جمعرات کو پیش آئے شرم ناک واقعے کے وقت تحریک اںصاف برطانیہ کے رہنما صاحب زادہ جہانگیر، انیل مسرت اور رانا عبدالستار بھی وہاں موجود تھے۔ گالیاں بکنے، دھکے مارنے، نعرے بازی کرنے والوں کے جتھے میں صاحب زادہ جہانگیر اور…
مسجد نبوی واقعے پر نیشنل رحمتہ اللعالمین اتھارٹی کا بھی اظہار مذمت
سابق وزیر اعظم عمران خان کی بنائی گئی نیشنل رحمتہ اللعالمین اتھارٹی نے بھی مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے کی مذمت کردی۔چیئرمین نیشنل رحمتہ اللعالمین ﷺ اتھارٹی ڈاکٹر انیس احمد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اتھارٹی ممبران نے خصوصی…
کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر کیش ختم ہونے کی شکایات
عیدالاالفطر قریب آتے ہی شہر کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر ابھی سے کیش ختم ہونے کی شکایات سامنے آنے لگیں۔جن اے ٹی ایمز پر رقم موجود ہے، وہاں رقم نکلوانے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔ بعض مقامات پر بینک عملہ اے ٹی ایمز پر رقم لوڈ کررہا…
حرمت مدینہ کی پامالی پر علما کا شدید غم و غصے کا اظہار
پاکستان بھر کے کثیر علماء کرام نے جمعتہ الوداع کے خطابات میں حرمت مدینہ کی پامالی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ علامہ کوکب نورانی نے کہا کہ جن لوگوں نے یہ حرکت کی، جنہوں نے کروائی، یا جو اس پر خوش ہوئے، ان سب نے اللّٰہ کے قہر کو دعوت دی…
سعودی عرب سے تاریخی تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہش مند ہیں‘ شہباز شریف
ریا ض:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
عرب نیوز پاکستان ایڈیشن کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے…
عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دے دی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ سارے پاکستانیوں کو مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، جس کے لیے چاند رات سے تیاری شروع ہوگی۔…