جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔خرطوم میں مظاہرین نے فوجی بغاوت کیخلاف رات بھر احتجاج جاری رکھا ، خرطوم میں گزشتہ روز مظاہرے میں…

وزیراعظم سے ڈی جی ISI لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الواداعی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی الواداعی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے لیے نیک…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویڈ نے فائنل کی رات کس پریشانی میں گزاری؟

ٹی ٹوئنٹی چیمپئن ٹیم آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ اور سیمی فائنل کے ہیرو میتھیو ویڈ نے وطن واپس پہنچ کر ایونٹ کے دوران درپیش فٹنس مسائل سے پردہ اٹھا دیا ۔آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے ٹرافی جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر پریس کانفرنس کی جس…

علی رضا سید کی جسٹس اینڈ ہوم افیئرز کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کی سویلین لبریٹیز، جسٹس اینڈ ہوم افیئرز کمیٹی کے سربراہ جارج فرنانڈو لوپیز اگویلار سے برسلز میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کے عہدیدار کو…

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل کردیا گیا، نئے تفتیشی افسر نے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے جام اویس اور دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز توسیع کی درخواست کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت…

شاہ محمود قریشی سے ڈی جی ISI لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید وزارتِ خارجہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات…

لاہور ہائیکورٹ کی اسموگ زدہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کی سفارش

لاہور ہائی کورٹ کے ماحولیاتی کمیشن نے اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کی سفارش کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے ماحولیاتی کمیشن کی سفارشات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 400 سے زائد پرٹیکیولیٹ میٹرز آلودگی…

محمد عامر T10 لیگ کیوں نہیں کھیلیں گے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ رواں سال ٹی 10 لیگ نہیں کھیل سکیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد عامر نے کہا کہ ’میں کورونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا لیکن اب بہتر ہوں۔‘فاسٹ بولر محمد…

بنگلا دیشی شائقین کا پاکستان سے سیریز منسوخ کرنے کا مطالبہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم، جو اس وقت بنگلا دیش کے دورے پر ہے، قومی ٹیم نے بدھ کو ڈھاکا میں اپنے پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی پرچم لگا کر پریکٹس کی جس کے بعد بنگلا دیشی شائقین نے ایک بڑا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ…

بنگلا دیش کیخلاف پہلا T20، پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا، خوشدل، حیدر اور نواز شامل ہیں۔پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے، دونوں…

بنگلا دیش کو ہوم سیریز میں آسان نہیں لیا جا سکتا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کی ہوم سیریز میں انہیں آسان نہیں لیا جا سکتا، سینئر کھلاڑیوں کے نہ ہونے کے باوجود ٹیم میں جو کھلاڑی شامل ہیں انہیں بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا تجربہ ہے اس لیے ہم سیریز میں…

گوجرانوالہ: طالبہ کا قتل، مقدمہ محلے دار کیخلاف درج

گوجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں فائرنگ سے طالبہ کو قتل کر دیا گیا، واقعے کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں محلے دار اور اس کے 2 بیٹوں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گھر کے دروازے پر دستک دی اور لڑکی کے…