جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعد پاکستان اسکریبل ٹیم کی وطن واپسی

بھارت میں فتح کے جھنڈے گاڑنے والی پاکستان اسکریبل ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان واپسی پر ایشین چیمپئن حشان ہادی خان کا کہنا تھا کہ بھارتی کھلاڑیوں سے سخت مقابلہ ہوا، بھارت کو اس کی سرزمین پر شکست دینے پر فخر ہے۔دہلی میں ہونے والی یوتھ…

موسمیاتی تبدیلی کے بحران نے گریٹ بیریئر ریف کیلئےخطرات پیدا کر دیے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے بحران نے گریٹ بیریئر ریف کیلئےخطرات پیدا کر دیے ہیں۔ گریٹ بیریئر ریف کو خطرے کی زد پر موجود عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کیا جانا چاہیے۔رپورٹ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ریف کو موسمیاتی…

حنا ربانی کھر کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات

کابل میں وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔عوامی روابط اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا…

مریم اورنگزیب کی پاکستانی اور انگلش کرکٹرز سے ملاقات

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے لیے برطانوی ہائی کمشنر کا کردار ناقابل فراموش ہے، وزیر اعظم شہبازشریف نے بھی انگلش ٹیم کے دورے کے لیے کردار ادا کیا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اعزازمیں تقریب سے خطاب…

بھارتی دولہا شادی کے عین وقت بھی آفس کے کام میں مصروف

کورونا وبا کے باعث دنیا بھر میں کئی اداروں نے اپنے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی اجازت دی جس پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا تاہم کچھ ملازمین نے اس پیشکش پر بھی غفلت کا مظاہرہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے ایک شخص کی تصویر انٹرنیٹ…

موٹروے کرپشن؛ 42 کروڑ روپے برآمدگی پر تفتیش جاری

حیدرآباد سکھر موٹر وے، مٹیاری سیکشن کے فنڈز میں سوا دو ارب روپے کی کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں۔ وفاقی تفتیشی افسر ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اینٹی کرپشن نے اسسٹنٹ کمشنر سعید آباد منصور عباسی کے سرکاری گھر پر چھاپہ مار کر 42 کروڑ روپے…

ہر حربہ استعمال کریں گے، پنجاب اسمبلی کو تحلیل نہیں ہونے دیں گے، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے وفد نے حمزہ شہباز سے ملاقات کی، ہر حربہ استعمال کریں گے، پنجاب اسمبلی کو تحلیل نہیں ہونے دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب…

پشاور، ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کی زخمی شخص پر تشدد کی ویڈیو وائرل

پشاور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص پر ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کے تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کو معطل کر کے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔پولیس کے مطابق 25 نومبر کو ہشت نگری میں کرکٹ گراونڈ میں…

عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعلان کب کریں گے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آئندہ ہفتے اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان آئندہ ہفتے ویڈیو لنک پر پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ذرائع کا کہنا…

عالمی معاملات پر پاکستان اور جاپان کا مؤقف ایک ہی رہا ہے، رضا بشیر تارڑ

جاپان میں پاکستان کے نامزد سفیر رضا بشیر تارڑ نے اپنی اسناد کی کاپی جاپان کے نائب وزیر برائے خارجہ امور مسٹر ٹیکیو موری کے حوالے کر دیں۔ سفیر پاکستان نے جاپان کے نائب وزیر خارجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر خصوصی گفتگو بھی…

سپریم کورٹ نے ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کر لی

سپریم کورٹ نے ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس پرسماعت مکمل کر لی۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ صدرمملکت نے ریکوڈک معاہدے کے قانونی چینلجز پر رائے مانگی ہے، عدالت صدارتی ریفرنس پر رائے میں بنیادی…

صدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت عارف علوی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اور جسٹس ارباب محمد طاہر کی بطور ایڈیشنل جج مستقلی کی منظوری دی گئی ہے۔جسٹس سمن رَفعت امتیاز کی بھی اسلام آباد ہائی کورٹ…