جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: گلبرگ میں لڑکی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور کے علاقے گلبرگ میں سڑک کنارے کھڑی لڑکی کو کار سواروں کی جانب سے ہراساں کرنےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، پولیس نے کارروائی کے لیے متاثرہ لڑکی سے رابطہ کرلیا۔سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متاثرہ لڑکی گلبرگ…

کراچی: کورٹ پولیس میں تعینات پولیس اہلکار کا اپنے ہی افسران کےخلاف بیان

کورٹ پولیس میں تعینات اہلکار نے اپنے ہی افسران کے خلاف بیان دے دیا، اہلکار نے الزام عائد کیا کہ ایس ایچ او سائٹ سپرہائی وے نےجعلی مقدمہ درج کروایا۔ پولیس کانسٹیبل سلیم الدین نے کہا کہ مجھ پرمقدمہ درج کرکےگھرخالی کروایا گیا، میری اہلیہ پر…

تشدد کے الزامات کے باوجود اماراتی جنرل انٹرپول کے نئے صدر منتخب

انٹرپول: اماراتی جنرل احمد نصر الرئیسی تشدد کے الزامات کے باوجود انٹرپول کے نئے صدر منتخب54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنجنرل احمد نصر الرئیسی اس جز وقتی اور بلامعاوضہ عہدے پر چار سال تک رہیں گے۔بین الاقوامی پولیس ادارے…

یکم دسمبر سے پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ یقینی ہوگا

حکومت نے پچھلی بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا تھا۔ لیکن موجودہ صورتحال کو دیکھ کر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یقینی نظر آرہا ہے۔یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمت بڑھنے کی بنیادی…

عمران خان کو بین الاقوامی پلاننگ کے تحت دھاندلی سے لایا گیا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو بین الاقومی پلاننگ کے تحت دھاندلی سے لایا گیا۔رحیم یار خان میں ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکمران ملک کے لیے…

کمبوڈیا کی ترقی میں تعاون کر رہے ہیں، سیاحتی و تجارتی روابط بڑھانے کی ضرورت ہے، پرویز الہٰی

قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستان کمبوڈیا کی ترقی میں تعاون کر رہا ہے۔ سیاحت اور تجارت سمیت رابطہ مہم بڑھانے کی ضرورت ہے۔کمبوڈیا کے سفیر اُنگ شان نے لاہور میں قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے…

مارجن بڑھانے کی یقین دہانی کے بعد پٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردی

حکومت کی طرف سے مارجن بڑھانے کی یقین دہانی کے بعد پٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردی۔پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان منافع کے مارجن بڑھانے سے جڑے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔اسلام آباد میں پٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم ڈیلرز ایسو سی…

پاکستانی مسافروں کو براہ راست سعودی عرب آنے کی اجازت مل گئی

سعودى عرب نے پاكستان سے مسافروں کو براہ راست فلائٹ سے اپنے ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے سے وہ لاکھوں پاکستانی فائدہ اٹھا سکیں گے جو کورونا کے باعث پاکستان واپس آ گئے تھے اور اب تک واپس سعودی عرب نہیں جا سکے۔ وزیراعظم کے معاون…

کراچی چڑیا گھر میں سفید شیر کی ہلاکت، غفلت کا مرتکب افسر معطل

کراچی چڑیا گھر میں پیش آنے والا واقعے پر محکمہ بلدیات سندھ نے کارروائی کرتے ہوئے غفلت کے مرتکب افسر خالد ہاشمی کو معطل کردیا ہے۔محکمہ بلدیات کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق مذکورہ افسر کی غفلت کے باعث چڑیا گھر میں سفید شیر ہلاک ہوگیا…

فواد چوہدری نے 3 اچھی خبریں شیئر کردیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے خاتمے کے ساتھ مزید 2 خبریں شیئر کردیں۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 3 اچھی خبریں کے عنوان کےساتھ ایک پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

صدر مملکت نے نجی بینک کی محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی

صدر  مملکت عارف علوی نے نجی بینک کی بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی، جس کے بعد  فراڈ سے متاثرہ شہری کو 8 لاکھ روپے کی رقم واپس کرنے کا محتسب کا فیصلہ برقرار رہے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے شہری کے اکاؤنٹ سے 8 لاکھ روپے اے…

ڈیلرز کا مارجن 99 پیسے بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے، ترجمان وزارت توانائی و پٹرولیم

ترجمان وزارت توانائی و پٹرولیم کا کہنا ہے کہ ماضی میں ڈیلرز کے مارجن 20 پیسے کے حساب سے بڑھتے رہے، اس بار 99 پیسے بڑھانے کی درخواست کی گئی، اس اضافے سے ڈیلرز کاماضی کانقصان بھی پورا ہوجائے گا۔ ایک بیان میں ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت…

پاکستان کی افریقا سے برآمدات کا حجم 3 ارب ڈالر ہے، عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان کی افریقا سے برآمدات کا حجم 3 ارب ڈالر ہے۔اسلام آباد میں پاکستان، افریقا ٹریڈ ڈیولپمنٹ کانفرنس اور سنگل کنٹری نمائش سے عبدالرزاق داؤد نے خطاب کیا۔انہوں…

آج سندھ میں کورونا کے مزید 43 نئے کیسز رپورٹ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6468 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی اموات نہیں ہوئی اور…

اے این پی کا عدالتی حکم پر بلدیاتی انتخاب کرانے کا خیرمقدم

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے عدالتی حکم پر بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا خیر مقدم کیا ہے۔صدر اے این پی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عدالت نے بلدیاتی انتخابات کے لیے تاخیری حربے ناکام بنائے۔انہوں نے کہا کہ بلاشبہ نچلی سطح…

شوہر وقت نہیں دیتا تھا، وکیل کی بیوی نے سوتن کو قتل کروادیا

لاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں وکیل کی اسسٹنٹ عقیلہ کےقتل کا ڈراپ سین ہوگیا، سوتن نے شوٹر کو دو لاکھ دے کر قتل کروایا، پولیس نے آلہ قتل اور رقم برآمد کرکے کرائے کے قاتل سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔جوہر ٹاؤن میں ایک وکیل کی اسسٹنٹ…