بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محمد عامر T10 لیگ کیوں نہیں کھیلیں گے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ رواں سال ٹی 10 لیگ نہیں کھیل سکیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد عامر نے کہا کہ ’میں کورونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا لیکن اب بہتر ہوں۔‘

فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ ’مجھے مکمل صحتیابی کے لیے دعاؤں کی ضرورت ہے۔‘

محمد عامر نے مزید کہا کہ ’کورونا وائرس ہونے کے سبب ہی اس سال ٹی 10 لیگ نہیں کھیل رہا۔‘

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.