مصر: مسافر بس حادثے کا شکار، 9 افراد ہلاک، 43 زخمی
مصر کے جنوبی علاقے میں مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 43 زخمی ہوگئے۔قاہرہ سے مصری حکام کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر افراد کا تعلق پڑوسی ملک سوڈان سے ہے۔ مصری حکام نے مزید بتایا کہ سوڈان…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود 15 فیصد کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح شود کو 15 فیصد کردیا ہے۔ مرکزی بینک کے مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق شرح سود کو 1.25 بیسز پوائنٹس بڑھایا گیا ہے۔ قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود کو 15 فیصد کردیا ہے۔ …
بریکنگ نیوز | وزیر اعظم نہیں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ کی بندش کا نوٹس لے لیا
https://www.youtube.com/watch?v=Jj5i2Zvvt0w
فائبر آپٹک کیبلز: پاکستان اپنا انٹرنیٹ کیسے حاصل کرتا ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=W05OreVMmiU
بریکنگ نیوز | ملک مائی بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 820 میگا واٹ ہو گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6es2ihfG_n4
نانگا پربت: فیئری میڈوز سے غروب آفتاب کا ٹائم لیپس
https://www.youtube.com/watch?v=cc1-2vQbHvQ
بریکنگ نیوز | بارتنوائی وزیر اعظم بورس جانسن کی پارٹی قائداعظم کہتے ہیں مصطفیٰ ہونے کا ایلان
https://www.youtube.com/watch?v=ATKGoFNvO6I
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | پٹرولیم قیمتون مائی ریلیف کا اشارا | 7 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=vVW-8rXYLLw
پیپلز بس سروس کے روٹ میں توسیع کا اعلان
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی جانب سے پیپلز بس سروس کے روٹ میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔شرجیل میمن نے پیپلز بس سروس کے نئے روٹس سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔شرجیل میمن کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ…
عدالتوں پر یقین ہے، دعا زہرا کیلئے جیل بھی جا سکتا ہوں: ظہیر احمد
والدین کی مرضی کے خلاف کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے جیل جانے کے لیے تیار ہوں۔شادی اور اغواء کے کیس کی کئی سماعتوں کے بعد دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر احمد…
وزیرِاعظم کا بلوچستان میں جاری بارشوں سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
وزیرِاعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں جاری بارشوں سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔وزیرِاعظم نے چیف سیکریٹری کو بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 166 پوائنٹس اضافے کے بعد 41326 پر موجود ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے ساتھ 41 ہزار 159 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ خیال رہے کہ…
جعلی مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، محکمۂ داخلہ سندھ کو نوٹس جاری
سندھ ہائی کورٹ نے مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان نوید احمد کے کیس میں محکمۂ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور ایس ایس پی ملیر کو نوٹسز جاری کر دیے۔سندھ ہائی کورٹ میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں جاں بحق نوجوان نوید احمد…
بریڈ فورڈ: لاپتہ برٹش پاکستانی خاتون صومیہ بیگم کی لاش برآمد
برطانوی شہر بریڈ فورڈ سے لاپتہ ہونے والی برٹش پاکستانی خاتون صومیہ بیگم کی لاش بر آمد کر لی گئی۔بریڈ فورڈ کی گمشدہ خاتون صومیہ بیگم کی گمشدگی کی تحقیقات کرنے والی سی آئی ڈی پولیس نے لاش ملنے کے بعد قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔برطانوی…
شبقدر: پی ٹی آئی کا لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج
خیبر پختون خوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے زیرِ اہتمام لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔شبقدر میں ہونے والے احتجاج میں ایم این اے ملک انور تاج سمیت پی ٹی آئی کے کارکنان شریک ہوئے۔اس موقع پر پی ٹی…
فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی 7 روپے 90 پیسے مہنگی
نیپرا نے مئی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دیدی۔فیول ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین کےسوا تمام صارفین پر ہوگا۔سی پی پی اے نے 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی تھی،نیپرا…
عمران خان کے گھر کے باہر ٹائیگر فورس کے کارکن کی فائرنگ، 1 شخص زخمی
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے گھر (بنی گالہ) کی سیکیورٹی پر مامور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے مقامی شخص کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سڑک پر تلخ کلامی کے باعث گزشتہ شام پیش آیا تھا، کار سوار مثل خان اور عارف مروت…
ظہیر سے متعلق دعا زہرا کے نئے بیان پر والدہ کا ردعمل سامنے آ گیا
کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے شوہر سے متعلق نئے بیان پر دعا کی والدہ کا ردِ عمل سامنے آیا ہے۔صائمہ مہدی کاظمی نے بیٹی دعا زہرا کے نئے انٹرویو پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا…
تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 11 لاکھ 71 ہزار ایکڑ فٹ ہوگیا
واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 78 ہزار 700، اخراج 1 لاکھ 70 ہزار کیوسک ہے جبکہ ڈیم میں آج پانی کا ذخیرہ 11 لاکھ 71 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔اپنے بیان کے ذریعے واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ منگلا ڈیم میں پانی کی…
سندھ کابینہ کی الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری
سندھ کابینہ نے سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی۔وزیرِ توانائی امتیاز شیخ نے اتھارٹی کے قیام پر کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی اپنی الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کی گنجائش ہے۔سندھ کابینہ…