جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ترکیہ: پولیس لائنز میں دھماکا، ایک افسر جاں بحق، دوسرا زخمی

ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے بتایا ہے کہ جنوبی صوبے مرسین میں پولیس اہلکاروں کے رہائشی علاقے کے قریب بم پھٹنے سے ایک افسر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہے۔ترکیہ کے وزیر داخلہ نے حملے کی ذمہ داری کردستان ورکرز پارٹی پر عائد کی اور…

برطانیہ میں کساد بازاری کے اثرات، شمالی انگلینڈ کا ڈان کاسٹر ایئرپورٹ بند کرنے کا اعلان

برطانیہ کی معیشت پر کساد بازاری کےاثرات کے باعث ڈان کاسٹر شیفلیڈ ایئرپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ایئرپورٹ کے بند ہونے سے 800 سے زائد ملازمین اکتوبر کے اختتام تک بےروزگار ہوجائیں گے۔ شمالی انگلینڈ…

صادق سنجرانی اور شیری رحمان میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور پی پی سینیٹر شیری رحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار کی ایوان بالا کی رکنیت کی حلف برداری کے موقع پر چیئرمین سینیٹ نے ارکان کو چپ…

اسٹاک ایکسچینج: کاروبار میں تیزی، انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار میں تیزی رہی جہاں 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پی ایس ایکس بیچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 41 ہزار 518 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 438 پوائنٹس کے…

جمشید دستی راہداری ریمانڈ پر مظفرگڑھ پولیس کے حوالے

جمشید دستی کو راہداری ریمانڈ پر مظفرگڑھ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جمشید دستی کے خلاف ٹرک ڈرائیور ایسوسی ایشن نے مقدمہ درج کرا رکھا ہے۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ سابق رکن اسمبلی جمشید دستی پر رقم کی خیانت کا الزام…

بھارت: ایک اور ہاسٹل میں لڑکیوں کی نامناسب تصاویر، ویڈیوز بنانے کا واقعہ

بھارت میں طالبات کی رازداری پاش پاش ہونے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، اس مرتبہ ریاست تامل ناڈو کے شہر مدھورائی میں ایک ہاسٹل میں موجود لڑکیوں کی نامناسب ویڈیوز اور تصاویر بنانے اور انہیں شیئر کرنے کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کی…

مریم نواز نے مجھ سے سفارش کی نہ ہی فیور مانگی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز نے مجھے سفارش کا نہیں کہا اور نہ ہی مجھ سے کوئی فیور مانگی ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں شہباز شریف نے آڈیولیک کو اہم ترین معاملہ قرار دیا، اس سیکیورٹی خامی نے بڑا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1450 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک ہزار 450 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار…

بھارت میں انوکھا احتجاج، ہزاروں گائیں آزاد کردی گئیں

بھارت میں مطالبات پورے نہ کئے جانے پر انوکھا احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے ہزاروں گائیں سڑکوں پر چھوڑ دیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں مویشیوں کے باڑے چلانے والے ٹرسٹوں اور کیٹل پاؤنڈز نے حکومتی وعدے کے باوجود رقم نہ ملنے پر…

بلوچستان: 11 یونین کونسلوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

بلوچستان کے 4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے موسیٰ خیل، مستونگ، دکی اور لورالائی کی 11 یونین کونسلوں کے 57 وارڈز میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا۔موسیٰ خیل کی 4…

بابر اعظم کے والد کا قومی ٹیم سے متعلق دعویٰ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے ٹیم سے متعلق ایک دعویٰ کیا ہے۔اعظم صدیقی کا اپنے سوشل میڈیا پر جارہ کردہ پیغام میں کہنا ہے کہ محبت کے لیے کچھ دل مخصوص ہوتے ہیں، یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا، مقابلہ…

ایران: مظاہروں میں ہلاک بھائی کی میت پر بہن نے اپنے بال کاٹ ڈالے

ایرانی خاتون نے حجاب مخالف احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے بھائی جاوید حیدر کے جنازے میں بال کاٹ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر 10 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے…

اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالنے کے مثبت نتائج جلد سامنے آئیں گے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے، اسحاق ڈار کے وطن واپس آنے اور وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالنے کے مثبت نتائج جلد عوام کے سامنے آئیں گے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے…