جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی ارکان استعفوں کی تصدیق نہیں کرواتے تو اپنا فیصلہ کروں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے لیے خطوط بھیج دیے، یہ تصدیق نہیں کرواتے تو اپنا فیصلہ کروں گا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا کہ تحریک انصاف کے ممبران کے پیش نہ…

یورپی یونین و بیلجیئم کیلئے پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وہ آج ہی برسلز پہنچے تھے، جہاں پہنچتے ہی انہوں نے سفارت خانے میں آکر سب سے پہلے اپنی ذمہ داریوں کا چارج سنبھالا۔ ڈاکٹر اسد مجید اس…

وفاقی وزیر امین الحق نے سائبر حملے کی تفصیل بتادی

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق نے حکومت پاکستان کی ویب سائٹس پر سائبر حملے کی تفصیل بتادی۔ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ وزارت آئی ٹی کے ادارے این ٹی سی کے سسٹم پر سائبر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔وزارت انفارمیشن…

سودی نظام ختم نہ کیا تو 77ء جیسی تحریک چلائیں گے، جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کا سودی نظام کے خلاف لائحہ عمل کی تیاری کےلیے مشاورتی اجلاس ہوا۔لاہور میں ہونے والے اجلاس میں شرکاء نے کہا کہ حکومت نے سودی نظام ختم نہ کیا تو 1977ء جیسی تحریک چلائیں گے۔دوران اجلاس امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا…

گزشتہ ہفتے کورونا سے کوئی اموات نہیں ہوئی، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے کوئی اموات نہیں ہوئی۔اسلام آباد میں عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت قومی ادارہ صحت کا اجلاس ہوا، جس میں ویڈیو لنک پر تمام صوبائی حکومتوں کے نمائندے شریک تھے۔دوران اجلاس…

صدر مملکت کا عمران خان کے خط کا جواب، چیف جسٹس سے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خط کا جواب دے دیا۔ خط کے جواب میں صدر مملکت نے کہا کہ اس خاص معاملے میں غیرسفارتی زبان میں واضح طور پر دھمکی دی گئی۔ عمران خان کا خط وزیر اعظم پاکستان اور چیف جسٹس کو بھیج رہا ہوں،…

آئین صدر کو اختیار دیتا ہے گورنر کو اپنی مرضی سے برقرار رکھے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم صرف گورنر کی تقرری کی سفارش کرسکتا ہے، آئین صدر کو اختیار دیتا ہے کہ گورنر کو اپنی مرضی سے برقرار رکھے۔انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس کے باہر رکاوٹیں رکھ دی گئی ہیں، عدلیہ کسی ایک کے لیے…

عمران خان شوق پورا کرلیں، سندھ کے عوام گھاس بھی نہیں ڈالیں گے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان اپنا شوق پورا کرلی، سندھ کے عوام آپ کو گھاس بھی نہیں ڈالیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ سندھ پاکستان کا…

سپریم کورٹ گورنر پنجاب کی برطرفی پر ازخود نوٹس لے،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے گورنر پنجاب کی برطرفی پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امپورٹڈ کٹھ پتلیاں پنجاب میں آئینی انتشار و…

نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس بلالیا، شہباز شریف سمیت مرکزی رہنما لندن طلب

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس لندن میں طلب کرلیا، جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف جلد لندن روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ویڈیو لنک اجلاس…

جسمانی اعضا سے مشابہہ پھل و میوہ جات کے فوائد

انسانی صحت کے بارے میں گہرا مشاہدہ رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ کھانے کی اشیا جو جسمانی اعضا سے مشابہہ ہوتی ہیں وہ ان اعضا کے لیے مفید ہوتی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین نے اعضا سے مشابہہ متعدد پھلوں اور خشک میوہ جات کی نشاندہی کی ہے۔ جن…

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک بار پھر مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے اجازت دے دی۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 57 پیسے فی یونٹ اضافہ مالی سال 2021-22 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا ہے۔نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حتمی…