جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور، شہریوں نے ڈاکوؤں کو دن میں تارے دکھا دیے

لاہور میں دو شہریوں نے ڈاکوؤں کو دن میں تارے دکھا دیے، ڈاکوؤں کو اپنی موٹرسائیکل چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔مسلح افراد نے ایک شہری سے 5 لاکھ روپے چھینے تو دوسرے شہری نے ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل کی چابی نکالی اور بھاگ گیا۔ایک ڈاکو چابی لینے کیلئے…

ملک توڑنے کے بیانات، سعید غنی کی عمران خان پر تنقید

سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی بیرونی آقاؤں کے اشاروں پر ملک توڑنے کے بیانات دے رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات اگست 2023ء میں ہونے کے…

انقلاب آج اکیلا ہیلی کاپٹر پر بنی گالا پہنچ گیا، رانا ثنااللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے کہ شکر ہے انقلاب آج پشاور سے خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر اکیلا بنی گالا پہنچ گیا، بھگوڑے کو سرکاری ہیلی کاپٹر پر بنی گالہ واپس آتے ہی جھوٹ کا نیا دورہ پڑگیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے مبینہ آڈیو گفتگو کی تردید کردی

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے اپنی اور بیٹی کی مبینہ آڈیو گفتگو کی تردید کردی۔پاکستان کے چوٹی کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض، جن کے پاکستان کے تمام سیاست دانوں سے اچھے تعلقات ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈیپ فیک جیسی…

انٹر میڈیٹ امتحان: وقت اور امتحانی پیٹرن سے متعلق نئی ہدایات جاری

کراچی میں اعلیٰ ثانوی بورڈ کے امتحانات کے وقت اور امتحانی پیٹرن سے متعلق چیئرمین انٹر بورڈ سعیدالدین نے نئی ہدایات جاری کردیں۔چیئرمین انٹر بورڈ پروفیسر سعیدالدین کا کہنا ہے کہ انٹر میڈیٹ کے امتحانی وقت میں رد و بدل کی ہے، صبح کی شفٹ میں…

یوکرین کو شکست، ویلز فیفا ورلڈکپ 2022 کیلئے کوالیفائی کرگیا

فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے کوالیفائنگ میچ میں ویلز نے یوکرین کو ایک گول سے ہرا کر ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔کارڈف میں کھیلے گئے اس میچ میں ویلز کو 34ویں منٹ میں ’اوون گول‘ کی بدولت برتری ملی جو آخر تک برقرار رہی۔ورلڈکپ میں ویلز کی ٹیم…

بی جے پی رہنما کا پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان، قطر کا انڈیا سے معافی مانگنے کا مطالبہ

بی جے پی رہنما نوپور شرما کا پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان، کویت اور قطر کا انڈیا سے معافی مانگنے کا مطالبہ5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما نوپور شرما کے پیغمبر اسلام سے متعلق…

ملک ریاض اور انکی بیٹی کی مبینہ آڈیو پر ریحام کا تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر بیان میں ریحام خان نے کہا کہ اب بیوی کو ہیرا بھی نہیں ملے اور…

عمران خان کی گرفتاری سیاسی حماقت، سخت ردعمل آئے گا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا سیاسی حماقت ہوگی، سخت ردِعمل آئے گا۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں شاہ محمود قریشی نے کہا…

لاہور: 20 کلو آٹے کا تھیلا دکانوں سے غائب ہوگیا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا دکانوں سے غائب ہوگیا۔روزانہ کی بنیاد پر ضروریات زندگی کی کسی نہ کسی چیز کی قیمت بڑھنے لگی ہے، بعض اشیاء کی عدم دستیابی کی شکایت بھی عام ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے…

پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 17 ارب ڈالر تک پہنچ چکا

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 17 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ ملک میں غیر معمولی صورتِ حال حکومت سے فوری طور پر غیر معمولی اقدامات کا تقاضا کر رہی ہے۔ زر مبادلہ کے ذخائر کی بچت کیسے کی جائے؟ ملک و قوم کو معاشی…

لیسکو سسٹم کو بڑا ریلیف مل گیا، 500 میگاواٹ کوٹا بڑھ گیا

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کا کوٹہ 500 میگا واٹ بڑھا دیا گیا۔لیسکو سسٹم کو ریلیف ملنے کے بعد اس کا شارٹ فال 1500 سے کم ہوکر 700 میگاواٹ رہ گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے باز پرس کام کر گئی، لیسکو کا کوٹہ 500 میگا…

چاہتے ہیں پی ٹی آئی بھی گرینڈ ڈائیلاگ کا حصہ بنے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ کی بات کی ہے، اسٹیک ہولڈرز میں فوج اور عدلیہ بھی شامل ہے، چاہتے ہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

الیکشن اگست 2023ء میں ہونے کے امکانات ہیں، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات اگست 2023ء میں ہونے کے امکانات ہیں۔ گجرات میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان گرفتاری کے ڈر سے چھپ کر بیٹھے ہیں اور…

پاکستان کا مسئلہ کرپشن نہیں نا اہلی ہے، میاں محمد منشا

معروف کاروباری شخصیت میاں منشا کا کہنا ہے کہ ہمیں لوگوں کو امید دینے کی ضرورت ہے، امید ملنے سے لوگ سرمایہ کاری بھی کریں گے۔ پاکستان کا مسئلہ کرپشن نہیں نا اہلی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے میاں منشا نے کہا کہ…