شہباز گل تھانہ کوہسار میں موجود نہیں، فیصل چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیگل ٹیم کے رکن فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل تھانہ کوہسار میں موجود نہیں ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل کے خلاف سٹی مجسٹریٹ کی مدعیت میں درج بغاوت کے مقدمے کی تفصیل سامنے…
شہباز گل سمیت دیگر ٹوئٹس کے پیچھے عمران خان ہے، خورشید شاہ
وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شہباز گل سمیت دیگر ٹوئٹس کے پیچھے عمران خان ہے، یہ لوگ ٹوئٹ کرکے قومی ہیروز کو متنازع بناتے ہیں، ایسے لوگوں کے خلاف قانون کو حرکت میں آنا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ …
افغانستان میں کسی آپریشن میں پاکستان ملوث نہیں، رانا ثناءاللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے افغانستان میں کسی بھی آپریشن میں پاکستان کے ملوث ہونے کی تردید کردی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ شہباز گل کو ٹی وی پر گفتگو کے دوران روکا نہیں گیا،کل عدالت میں تمام ثبوت پیش کریں…
شہباز گل کا مقدمہ کہاں چلایا جائے، سول عدالت یا کورٹ مارشل؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی سماعت سول عدالت میں یا کورٹ مارشل کیا جائے؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیگل ٹیم کے رکن فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل تھانہ کوہسار میں موجود نہیں…
پیمرا کی گمراہ کن پروپیگنڈا مہم کے خلاف ہدایات
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا مہم پر تمام ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کردیں۔پیمرا نے کہا ہے کہ مشاہدہ کیا ہے کہ کچھ ٹی وی چینلز اپنے اینکرز اور تجزیہ کاروں کے ذریعے ریاستی…
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | طالبان نے مازی سے کچھ نہیں سیکھا۔ امریکہ کا علم میں افغان انخیلہ
https://www.youtube.com/watch?v=2YqM-PiLzQ4
کراچی: 10ویں محرم کا مرکزی جلوس حسینہ ایرانیاں پر اختتام پذیر
کراچی میں 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر روایتی راستوں سے ہوتا ہوا، حسینیہ ایرانیان کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔ جلوس کی حفاظت پر 10 ہزار سے زائد اہلکار تعینات تھے، شہر میں موبائل فون سروس معطل اور ڈبل سواری…
بلوچستان: یکم جون سے اب تک بارشوں میں 176 افراد جاں بحق
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم جون سے اب تک بلوچستان میں 176 افراد جاں بحق ہوئے۔رپورٹ کے مطابق بارشوں کے دوران حادثات میں 75 افراد زخمی ہوئے، صوبے میں مجموعی طور پر 18 ہزار 87 مکانات کو…
یومِ عاشور: ملک کے مختلف شہروں میں جلوس اور مجالس
کربلا میں نبی مہربان صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے گھرانے پر ڈھائے گئے مظالم کی یاد میں ملک کے مختلف شہروں میں جلوس نکلے اور مجالس ہوئیں۔ روہڑی میں تاریخی 9 ڈھالہ تعزیہ کا ماتمی جلوس نکالا گیا، رحیم یار خان میں کوچۂ سادات سے 400 سالہ عاشورہ…
چیف منسٹر کا بگڑا ہوا بیٹا ہونا کوئی سرکاری عہدہ نہیں، عطااللّٰہ تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطااللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ چیف منسٹر کا بگڑا ہوا بیٹا ہونا کوئی سرکاری عہدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ وزیراعلیٰ کا بیٹا کس حیثیت میں بات کر رہا ہے؟عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا تھا…
سیرینا ولیمز کا ٹینس کو خیرباد کہنے کا اعلان
ریکارڈ 23 گرینڈ سلیم جیتنے والی امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ریٹائرمنٹ کا ارادہ ظاہر کردیا، وہ یو ایس اوپن کے بعد ٹینس کو خیرباد کہہ دیں گے۔ امریکی جریدے کے لیے اپنے آرٹیکل میں سرینا ولیمز نے ریٹائرمنٹ کی جگہ evolving کا لفظ استعمال…
فیصلہ کر لیا اب لڑوں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فیصلہ کرلیا اب لڑوں گا کیونکہ یہ سیاست نہیں جہاد ہے۔ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ شہباز گل کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا، پوچھتا ہوں کہ کیا ملک میں…
چاہت سے شہباز گل کی کار سے 30 کلو ہیروئن باراماد ہوسکی تھی، رانا ثناء اللہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=x_tikvdQZD0
عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس ختم
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اجلاس میں 13 اگست کے جلسے اور شہباز گل کی گرفتاری کی صورتحال پر غور کیا گیا۔دوران اجلاس عمران خان اور پی ٹی آئی…
آئی جی خیبر پختونخوا نے صوبے میں طالبان کی موجودگی کے تاثر کو رد کردیا
آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے صوبے میں طالبان کی موجودگی کے تاثر کو رد کردیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبہ گزشتہ 20 سال سے دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے۔آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ ایم پی اے لیاقت…
عمران خان کی سیکیورٹی پر 76 اہلکار تعینات ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے لیے اسلام آباد پولیس کے 76 سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق عمران خان کے ساتھ ایس پی بطور چیف سیکیورٹی افسر تعینات…
شہباز گل کے خلاف درج بغاوت کے مقدمے کی تفصیل سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے خلاف سٹی مجسٹریٹ کی مدعیت میں درج بغاوت کے مقدمے کی تفصیل سامنے آگئی۔ایف آئی آر میں درج ہے کہ شہباز گل نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک ایجنڈے کی تکمیل کے لیے نجی ٹی وی چینل پر الفاظ…
پی ٹی آئی کارکنوں کی بنی گالہ میں صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے بنی گالہ میں صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی کی ہے۔پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کی میڈیا ٹاک کے دوران ایک کارکن نے کیمرہ مین کو تھپڑ مار دیا۔پی ٹی آئی کارکنوں نے دوران میڈیا ٹاک کیمرہ مین حضرات سے…
ڈس انفارمیشن کا پھیلاؤ آزاد اور ذمہ دار صحافت کیلئے نقصان دہ، پی بی اے
پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن کا پھیلاؤ آزاد اور ذمہ دار صحافت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔پی بی اے نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ آزادیٔ اظہار، میڈیا کی آزادی کی حمایت کی ہے تاہم ہم ڈس انفارمیشن کی ہر شکل…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9PM | شہباز گل کو تشدّد کا نشان بناے جانے کا دعویٰ | 9-اگست-2022
https://www.youtube.com/watch?v=YXqeFdR23Yo