بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کیخلاف کیس انسداد دہشتگردی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل

انسداد دہشتگری عدالت نے ہائیکورٹ کے حکم پر عمران خان کے خلاف کیس سیشن کورٹ منتقل کر دیا۔

اے ٹی سی کورٹ نے کہا کہ ملزم آزاد ہے، متعلقہ فورم سے ضمانت کیلئے رجوع کرسکتا ہے۔

خاتون جج زیبا چوہدری سمیت پولیس افسران کو دھمکی دینے سے متعلق  سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت کی درخواست نمٹا دی گئی۔

انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے احکامات جاری کیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.