جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حیدرآباد بورڈ گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 11 ماہ بعد بھی نہ کرسکا

حیدر آباد میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے امتحانات 16 جون سے ہوں گے، تاہم 11 ماہ گزرنے کے بعد بھی گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان نہیں ہوسکا۔محمکہ تعلیم کا کہنا ہے کہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 16 جون سے ہوں گے۔طلبا…

ایک سے زائد پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم منظور

وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزارت داخلہ نے اس حوالے سے سمری کابینہ کو بھجوائی تھی، گزشتہ اجلاس میں اس کی منظوری دی گئی۔وزارت داخلہ کے مطابق…

ویسٹ انڈیز سے مقابلہ، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان 23 مئی کو ہوگا

ویسٹ انڈیزکے خلاف 3 ون ڈے میچز کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان 23 مئی کو ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں شیڈولڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان 23 مئی کو ہوگا اور 29 مئی یا یکم جون سے…

عمران خان سے ملنے ایک خاندان مردان سے پیدل اسلام آباد پہنچ گیا

سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے مردان سے ایک خاندان پیدل اسلام آباد پہنچ گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں عمران خان سے ملاقات کے لیے مردان سے ایک خاندان کی پیدل اسلام…

ایم کیو ایم کے ناراض سینئر رہنما دوبارہ پارٹی میں شامل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ناراض رہنما دوبارہ پارٹی میں شامل ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر صغیر احمد، وسیم آفتاب اور سلیم تاجک ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہوگئے۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ پی ایس پی کے رہنما ناراضی کے بعد ایم…

گاربالوجی: کوڑا کرکٹ میں چھپے رازوں کا علم

گاربالوجی: کوڑا کرکٹ سے ہمیں لوگوں کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہےکِرس بارانیوکبرائے بی بی سی26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگندگی سے اٹا اٹ بھرے ہوئے گندے نالے کے اوپر لٹکتے ہوئے ایک بیزار کن حد تک لمبے ہینڈل کے سرے پر مچھلی پکڑنے والا…

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ انتقال کر گئے، امارات میں 40 دن کا سوگ

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ انتقال کر گئے، امارات میں 40 دن کا سوگ15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنحالیہ برسوں میں شیخ خلیفہ کا کردار زیادہ تر رسمی دکھائی دیتا تھادنیا کے امیر ترین بادشاہوں میں سے ایک متحدہ عرب امارات…

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کراچی میں بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر برہم

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نےکراچی میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایم کیوایم نے شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے شدید گرمی میں کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ایم کیوا یم کا کہنا ہے کہ وفاق…

کمزور معیشت سے متعلق نیوٹرلز کو خبردار کیا تھا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے اور شوکت ترین دونوں نے نیوٹرلز کو خبردار کیا تھا کہ سازش کامیاب ہوئی تو کمزور معیشت کی بحالی دم توڑ جائے گی اور اب وہی ہوا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر معیشت…

آسٹریلیا، گزشتہ برسوں کے دوران پاکستانی شہریوں کی آبادی میں 3 گنا اضافہ

2009ء کے بعد آسٹریلیا میں پاکستانی شہریوں کی آبادی میں 3 گنا اضافہ سامنے آیا ہے، پاکستانی اب آسٹریلیا کی 19ویں بڑی کمیونٹی میں شمار کیے جاتے ہیں۔آسٹریلوی محکمہ شماریات کے مطابق جون 2019ء تک آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی نژاد شہریوں کی…

باکسر عامر خان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس طرح کیا کہ اب میرا گلوز اتارنے کا وقت آگیا ہے۔عامر خان نے کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ…

ریاست مخالف سرگرمیاں کسی صورت برداشت نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی صورت ریاست مخالف سرگرمیوں کو برداشت نہیں کریں گے۔کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ، شرجیل انعام میمن، مرتضیٰ وہاب، کور…

فٹ بال ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان پہنچے گی

اس سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی۔فیفا کے ترجمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور میں ٹرافی مجموعی طور پر51 ملکوں کا دورہ کرے گی، جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔ ٹرافی 7 جون…

روڈ ٹو مکہ اقدام، سعودی وفد کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ

سعودی وفد نے عازمین حج کی سہولت کے لیے روڈ ٹو مکہ اقدام کے تحت انتظامات کے سلسلے میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ کیا۔سعودی وزارت خارجہ کا روڈ ٹو مکہ ایک اقدام ہے، جس پر پاکستان کے ساتھ ملائیشیا، بنگلادیش، انڈونیشیا اور…

مہنگائی میں اضافہ عمران کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات ہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگائی میں اضافے کی وجہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے کو قرار دے دیا۔مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے اور اس کی خلاف ورزی کے اثرات ہیں۔ایک بیان میں مفتاح…