بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بیرونی ادائیگیوں کا انتظام ٹریژری آپریشن ڈپارٹمنٹ سے ہوگا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق فارن کرنسی ادائیگیوں کا انتظام ٹریژری آپریشن ڈپارٹمنٹ کے ذریعے ہو گا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کا انتظام ری انجینئر کیا گیا ہے اور اب یہ انتظام عالمی بہترین طریقوں سے ہم آہنگ ہو گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے طریقے کار پر بینکوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں، بینک سی آر آر اور ایس سی آر آر تفصیلات ٹریژری آپریشن ڈپارٹمنٹ کو دیں۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا، پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بیرونی ادائیگیوں کی ری انجینئرنگ سے قبل بینک تفصیلات اسٹیٹ بینک کے بینکنگ سروسز آفس کو جمع کراتے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.