جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرینی بندرگاہ سے 26000 ٹن اناج لے کر پہلا بحری جہاز لبنان روانہ

یوکرین کی محصور بندرگاہ سے 26000 ٹن اناج لے کر آج پہلا بحری جہاز روانہ ہوگیا۔ اس بات کی اطلاع روس اور یوکرین کے درمیان اجناس کی فراہمی کیلئے ہونے والے معاہدے کی مانیٹرنگ کیلئے قائم ادارے کی جانب سے دی گئی۔حالت جنگ میں موجود دونوں ممالک…

مبینہ پولیس مقابلے کیخلاف احتجاج، اسلام آباد لاہور موٹروے ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 افراد کے قتل کے خلاف موٹروے پر شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ، پنڈی بھٹیاں کے قریب اسلام آباد لاہور موٹروے ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا گیا۔پی ٹی آئی ایم این اے شوکت بھٹی احتجاج میں موجود تھے، ڈی پی او…

لاہور: ن لیگی رہنما نذیر چوہان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مسلم لیگ (ن) کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ 167 کے ٹکٹ ہولڈر نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو بڑا بلیک میلر قرار دیا اور کہا کہ اُن کے بیانیے کو دو ٹکے کی اہمیت نہیں دیتا۔لاہور…

بن قاسم پاور اسٹیشن 3 کے ایک یونٹ میں فالٹ، درستگی کا کام جاری، کےالیکٹرک

کےالیکٹرک کے بن قاسم پاور اسٹیشن 3 کا یونٹ ایک خرابی کے باعث عارضی طور پر غیر فعال ہوگیا ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق اس فالٹ کی شناخت سیمینز اے جی (Siemens AG) کی جانب سے کیے جانے والے کمیشنگ فیز کے آخری مراحل کے ایک ٹیسٹ کے دوران…

ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے چارج سنبھال لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محسن حسن بٹ نے چارج سنبھال لیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق محسن حسن بٹ نے چارج سنبھالنے کے بعد گفتگو میں ایمانداری، فرض شناسی اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری…

غیرملکی فنڈنگ لینے والی جماعت کاوجود برقرار نہیں رہ سکتا،الیکشن ایکٹ

الیکشن ایکٹ کے مطابق غیر ملکی فنڈنگ لینے والی سیاسی جماعت کا وجود برقرار نہیں رہ سکتا، اس کے تمام عطیات ضبط ہو جائیں گے، وفاقی حکومت کے ڈکلیئریشن اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پارٹی تحلیل ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی پارٹی پارلیمنٹ، صوبائی…

کشمیر پریمیئر لیگ 2022ء کے شیڈول کا اعلان

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ایونٹ کا دوسرا ایڈیشن 13 اگست سے 26 اگست تک ہوگا۔حکام کے مطابق کے پی ایل کے تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، دوسرے ایڈیشن میں 7 ٹیمیں مدمقابل ہوں…

چیرٹی دینے والوں کو پتا نہیں تھا کہ پیسہ پی ٹی آئی کو ملا، سائمن کلارک

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے متعلق خبر دینے والے فائنشل ٹائمز کے صحافی سائمن کلارک نے کہا ہے کہ چیریٹی میچوں کے لیے چندہ دینے والے افراد کو پتا ہی نہیں تھا کہ ان کا پیسہ چیریٹی کے بجائے تحریک انصاف کو گیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب…

بلوچستان: آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت اہم شخصیات سوار

پاکستان آرمی کا ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں لاپتہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی بھی سوار ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی…

لیگی خاتون کی فواد چوہدری کے خلاف سائبر کرائم میں درخواست

پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے فواد چوہدری کے الزامات کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔راحیلہ خادم حسین نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو تحریری شکایت…