جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ضمنی انتخابات میں شکست پر مشاورت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں کہا گیا جن امیدواروں کو ٹکٹ دیا وہی شکست کا باعث بنے، موزوں امیدوار نہ ہونے کے باعث ووٹرز نے ووٹ نہیں…

برطانیہ کا فضا میں “سپر ہائی وے” بنانے کا فیصلہ

برطانیہ کی حکومت نے زمین پر نہیں اب فضا میں ہائی وے بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ دنیا کا سب سے بڑا سپر ہائی وے بنائے گا یہ ہوائی راستہ خصوصی طور پر ڈرونز کے لیے بنایا جائے گا۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ سپر…

راجا ظفر الحق نے پی ٹی آئی امیدوار کو سپورٹ کیا، نو منتخب رکن راجا صغیر کا انکشاف

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 7 سے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رکن راجا ظفر الحق نے تحریک انصاف کے امیدوار کرنل (ر) شبیر اعوان کو سپورٹ کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں راجہ…

ہم الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام ممبران پر قوم کو اعتماد ہے، ہم الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ایک پاگل شخص جیت کر بھی کہہ رہا ہے کہ اس…

چیف الیکشن کمشنر کا بڑا فیصلہ آ رہا ہے، عمران خان کےخلاف توہین عدالت لگا رہے ہیں، کنور دلشاد

سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد  کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا بڑا فیصلہ آرہا ہے، وہ عمران خان کےخلاف توہین عدالت لگا رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر نے پیمرا سے آڈیو ویڈیوز منگوالیے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے…

کراچی: مستقل نہ کئے جانے والے اساتذہ کا احتجاج، وزیراعلیٰ ہاوس جانے کی کوشش

کراچی میں مستقل نہ کئے جانے والے پرائمری اور ارلی چائلڈ اسکول ٹیچرز نے احتجاج کیا اور وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش کی۔ اس موقع پر پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آگئے اور 60 سے زائد اساتذہ کو حراست میں لے لیا گیا، مظاہرین میں معذور اساتذہ…

وزیراعظم نے اتحادیوں اور پی ڈی ایم قائدین کا اجلاس کل اپنی رہائش گاہ پر طلب کرلیا

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اتحادی جماعتوں اور پی ڈی ایم قائدین کا اجلاس کل دوپہر وزیراعظم نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر طلب کیا ہے۔راجا صغیر کے جواب میں کرنل (ر) شبیر اعوان نے کہا کہ راجا ظفر الحق کے ساتھ (ن)…

کراچی کو جن جماعتوں نے تباہ کیا، ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق  کا کہنا ہے کہ کراچی کو جن جماعتوں نے تباہ کیا، ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پیپلزپارٹی 14سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے، اس نے شہر کی ترقی کے لیے کچھ نہیں کیا۔انہوں…

کئی وزرا کو توہین عدالت میں تاحیات نااہل کیا گیا، عمران کونسا لاڈلہ ہے؟ جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو عدالتی اختیارات حاصل ہوتے ہیں، کئی وزرا کو توہین عدالت میں تاحیات نااہل کیا گیا عمران خان  کونسا ایسا لاڈلہ ہے؟ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے…

فرخ حبیب کا رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ جس چیف الیکشن کمشنر کے ترجمان بن گئے ہیں، اُس سے خیر کی توقع کیسے ہو؟وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں فرخ حبیب نے…

کیسے پتہ لگائیں کہ آپ کو کسی نے واٹس ایپ پر بلاک کیا ہوا ہے؟

میٹا کی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے تنگ کرنے والے نمبرز کو بلاک کرنے کا آپشن متعارف کروایا، تاہم کبھی ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ کسی نے اس آپشن کا استعمال کرتے ہوئے آپ کو بھی بلاک کردیا ہو۔ دُنیا کا مقبول ترین میسجنگ…

عمران خان نے آئندہ الیکشن کی تیاری کرنے کا کہہ دیا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ الیکشن کی تیاری کرنے کا کہہ دیا ہے۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ فیصلہ ہوا ہے کہ 22 جولائی کو پنجاب میں حکومت…

عمران خان مسٹر ایکس اور مسٹر وائی سے معافی مانگیں، شرجیل میمن

صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان مسٹر ایکس اور مسٹر وائی سے معافی مانگیں، پنجاب میں ضمنی الیکشن جیت کر بھی عمران ہار گیا۔پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پارلیمنٹ اپنی مدت…

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا جلد فیصلہ سنائے، مریم نواز

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی اپنی ہی 20 سیٹوں میں سے 5 ہار جانے پر…

سونا نکالنے کےلیے بیرک گولڈ کارپوریشن سرمایہ لگائے گی، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ سونے تانبے کی کان کنی کےلیے بیرک گولڈ کارپوریشن کی سرمایہ کاری کی امید ہے۔بیرک گولڈ کارپوریشن کمپنی کے عہدیدار مارک برسٹو سے ملاقات کے بعد اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے یقین ہے یہ…

عالیہ حمزہ کا مریم نواز کے بیان پر رد عمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عالیہ حمزہ نے مریم نواز کے بیان پر رد عمل دیا ہے۔ایک بیان میں عالیہ حمزہ نے کہا کہ لگتا ہے کورونا وائرس یا ضمنی الیکشن میں شکست کا سیدھا اثر مریم بی بی کے دماغ پر ہوا ہے۔انہوں نے مریم نواز کو مخاطب…