جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوسف رضا گیلانی اتنی بات کریں جتنی ان کی حیثیت ہے، شاہ محمود قریشی

سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اتنی بات کریں جتنی ان کی حیثیت ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے پیپلز پارٹی میں بے نظیر نے شامل کرایا، مجھے…

اب فارن ایجنٹ عمران خان کا احتساب ہوگا: طلال چوہدری

رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اب فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈڈ پولیٹیکل پارٹی کا احتساب ہو گا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بے شرم آدمی، 2 سال جیل میں رکھا، 4 سال…

جیت کے بعد ارشد ندیم کا سجدۂ شکر سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو (نیزہ بازی) میں گولڈ میڈل جیت لیا۔نیزہ باز ارشد ندیم کی جیت کے مناظر نے جہاں پاکستان کے ہر شہری کو اپنے غم بھلا کر مسکرانے پر مجبور کیا وہیں ارشد ندیم نے بھی جیت کے فوراً بعد…

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمے دار بشریٰ ہونگی: والدہ دانیہ ملک

معروف ٹی وی اینکر و میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ سلمیٰ ساجد نے کہا ہے کہ اگر اُن کی بیٹی کو کچھ بھی ہوا تو اس کی ذمے دار سیدہ بشریٰ اقبال ہوں گی۔دانیہ ملک کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں اُن کی والدہ سلمیٰ…

نذیرچوہان کی ضمانت منظور

مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان کو 4 روزہ جسمانی ریمانٖڈ کے بعد آج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق شبیر گجر اور نذیر چوہان نے ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیشی کے دوان ایک دوسرے کو گلے لگایا۔…

عمران کے متبادل کے طور پر میرا نام دیا گیا، اسد عمر کا انکشاف

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد سے دو تین دن قبل بنی گالا بُلوایا گیا، وہاں 2 لوگوں نے اس وقت کے وزیرِ اعظم عمران خان کے متبادل تین نام پیش کئے، ان میں سے ایک نام میرا تھا۔ایک بیان…

مریم نواز کی ہمشکل لڑکی کا ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی ہمشکل لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ہردلعزیز سیاست دان مریم نواز شریف سے پاکستانی عوام ایک علیحدہ انسیت رکھتے ہیں۔موجودہ سیاسی جماعتوں میں مریم نواز معروف واحد خاتون شخصیت…

ارشد ندیم نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہبازشریف نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شہبا ز شریف نے کہا کہ ارشد…

افغانستان: کالعدم TTP کمانڈر عمرخالد خراسانی ہلاک

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر عمر خالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ہلاک ہو گیا۔ذرائع کے مطابق عمر خالد خراسانی کے ہمراہ کالعدم تنظیم کے مزید 2 کمانڈر بھی مارے گئے ہیں۔مرنے والے دیگر 2 ٹی ٹی پی کمانڈرز میں…