جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ضمنی الیکشن: عمران خان کے NA246 ، NA31 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

قومی اسمبلی کے کراچی کے حلقہ این اے 246 اور پشاور کے این اے 31 کے ضمنی الیکشن کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔کراچی میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔پی ٹی آئی…

عذیر بلوچ کی 5 مقدمات میں درخواستِ ضمانت مسترد

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی پانچ مقدمات میں ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔پولیس کے مطابق عذیر بلوچ کے خلاف 2012 میں تھانہ کلاکوٹ میں مقدمات درج ہوئے، مقدمات میں دھماکا خیز مواد، پولیس مقابلہ،…

نان اسٹک فرائی پین کا استعمال جگر کے کینسر کا باعث، تحقیق

امریکی شہر لاس اینجلس میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نان اسٹک فرائی پین کا استعمال جگر کے کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے محققین کا کہنا ہے کہ مصنوعی کیمیکلز گھریلو سامان اور کچن کے کچھ…

نائیجیرین خاتون کی بھارتی دُلہن کے روپ میں ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک نائیجیرین خاتون کی بھارتی دُلہن کے روپ میں ویڈیو نے دھوم مچا دی ہے۔تیزی سے مقبول ہوتی اس ویڈیو میں نائیجیرین خدو خال کا چہرہ بھارتی عروسی ثقافت اوڑھتے ہوئے دلچسپ منظر پیش کر رہا ہے۔ویڈیو میں نائیجیرین خاتون کو…

عارف علوی کا مذاکرات کی دعوت یا مشورہ مضحکہ خیز ہے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے صدر مملکت کی جانب سے سیاسی قیادت کو مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ عارف علوی کا تمام سیاسی قیادت کو مذاکرات کی دعوت یا مشورہ مضحکہ خیز ہے۔ایک بیان میں حافظ…

بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن کراچی سے کتنا دور رہ گیا؟

محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سینٹر کا الرٹ 3 جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن کراچی سے 450 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور آئندہ 12 گھنٹوں میں اس کے کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ٹروپیکل سینٹر کے جاری کردہ تیسرے الرٹ میں کہا گیا…

سرفراز احمد چوتھی جماعت کے نصاب کا حصہ بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، مایہ ناز کھلاڑی سرفراز احمد کو چوتھی جماعت کے نصاب میں شامل کر لیا گیا ہے۔سرفراز احمد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب سے تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔اِن…

اب 9 نشستوں پر عمران خان انہیں روند ڈالے گا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید کا کہناہے کہ وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور الیکشن کمیشن کے ہوتے ہوئے یہ ضمنی الیکشن ہار گئے، اب 9 قومی اسمبلی نشستوں پر عمران خان انہیں روند ڈالے گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ…

شہباز گِل نے ضمانت بعد از گرفتاری درخواست دائر کردی

پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سیشن عدالت میں دائر کر دی۔شہباز گِل نے ضمانت بعد از گرفتاری کی دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی کے ساتھ حساب برابر کرنے کیلئے جھوٹا مقدمہ درج…

کراچی: لیاقت آباد میں رات 11 بجے سے بجلی غائب

کراچی کے علاقے لیاقت آباد سی ون ایریا میں رات 11 بجے سے بجلی بند ہے جس وجہ سے علاقہ مکین پریشان ہو گئے ہیں۔سعدی ٹاؤن میں دو گھنٹے سے بجلی غائب ہے، شہری اذیت کا شکار ہے۔دوسری جانب کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کو شروع ہونے والی تیز اور…

ملک میں کورونا سے مزید 3 افراد کا انتقال

ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے زائد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس سے متاثرہ 3 افراد انتقال کر گئے۔قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 20 ہزار 272 ٹیسٹ کیے…

مرغے کی بانگوں سے تنگ شہری کا عدالت سے رجوع

جرمنی میں ایک جوڑے نے پڑوسی کے مرغے کی بانگوں سے تنگ آکر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 76 سالہ فریڈرک اور ان کی اہلیہ جوٹا کا کہنا ہے کہ ان کے پڑوسی کا مرغا دن میں تقریباً 200 بار بانگیں دیتا ہے جس کی وجہ سے…