25 مئی کو PTI کارکنوں پر درج مقدمات خارج کرنے کا فیصلہ
وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں پر درج مقدمات خارج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ہاشم ڈوگر نے کہا کہ 25 مئی کو ہمارے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے گئے، محکمہ پراسیکیوشن اور پولیس کو مقدمات کی انکوائری…
نواز شریف کو اشتہاری ہونے کی وجہ سے پابندی کا سامنا ہے، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اشتہاری ہونے کی وجہ سے پابندی کا سامنا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پوری دنیا میں مفرور کے حقوق کو محدود کیا جاتا ہے، مفرور پر اس لیے پابندی لگائی…
پرویز اشرف کی پیرس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات
سابق وزیر اعظم اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے۔راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ سے اہم ملاقات کی اور یورپ میں پارٹی کے معاملات کے علاوہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ…
Farooq Sattar Ki NA 245 Kay Zimni Election Mai Vote Kast Karne Ki Video | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=aLQwzGwlQ0Q
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | چیف کمشنر کا بیان | 21 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=vemLrJ5dNMY
? لائیو | فاروق ستار کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2NSAppyskFs
آج ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی برداشت نہیں کی جائے گی: چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی اور مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا، عوام بلا خوف و خطر پولنگ اسٹیشنز آئیں۔میڈیا سے گفتگو میں چیف الیکشن کمشنر نے…
ایشیاء کپ سے باہر ہونے پر شاہین شاہ آفریدی نے کیا کہا؟
ایشیاء کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا بیان آ گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ…
بلوچستان میں بارشوں سے مزید 9 افراد جاں بحق
بلوچستان میں بارشوں سے مزید 9 افراد کے جاں بحق ہو جانے سے صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 216 ہوگئی، ساڑھے 26 ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔کوژک ٹاپ، شاخہ ٹاپ، قلعہ عبداللّٰہ میں موسلادھار بارش کے باعث بیشتر ندیوں سے اونچے درجے کے…
ماحول سازگار ہے، عوام باہر نکلیں، ووٹ ڈالیں: الیکشن کمشنر سندھ
الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ آج کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 میں ماحول سازگار ہے، عوام باہر نکلیں اور اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے میڈیا سے گفتگو کے…
عدلیہ کو اب معلوم ہوگیا ہوگا کہ سسیلین مافیا کیا ہوتا ہے،مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو اب معلوم ہوگیا ہوگا کہ سسیلین مافیا کیا ہوتا ہے۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ فارن ایجنٹ عمران خان پاکستان اور اس کی سیکیورٹی کیلئے خطرہ بن گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران…
عمران کی خاتون جج کو دھمکیاں تشدد کی ترغیب ہیں، سعد رفیق
وفاقی وزیر سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی خاتون سیشن جج کو دھمکیاں، انتشار اور تشدد کی ترغیب ہیں۔سعد رفیق نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان خود کو ہر احتساب اور قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جج کو کھلے عام دھمکیوں پر…
عمران اسماعیل کا این اے 245 میں دھاندلی کا الزام
کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 میں آج ضمنی انتخاب میں ووٹنگ جاری ہے تاہم پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل نے پولنگ مکمل ہونے سے قبل ہی دھاندلی کا الزام لگا دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق گورنر…
بلی کی کاغذ کے ٹکڑے سے لڑتے ہوئے دلچسپ ویڈیو وائرل
ایک بلی کی کاغذ کے ٹکڑے سے لڑتے ہوئے دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ویڈیو میں ایک بلی کو کاغذ کے ایک ٹکڑے کو دیکھ کر اس پر حملہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ریڈ اِٹ‘ پر شیئر کی گئی بلی کی اس دلچسپ ویڈیو نے…
کرکٹرعثمان قادر نے اپنا خواب بتا دیا
لیگ اسپنر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف کھیلنا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے، میرا بھی خواب یہی ہے کہ میں بھارت کے خلاف کھیلوں اور اچھا پرفارم کروں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹریننگ کے موقع پر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…
کراچی: سیلانی ریلے میں بہنے والی کار سوار خاتون کی لاش 5 روز بعد مل گئی
کراچی ملیر لنک روڈ کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی کار میں سوار فیملی کی خاتون کی لاش 5 روز بعد مل گئی۔پولیس حکام کے مطابق 16اگست کو لنک روڈ پر پانی کے ریلے میں گاڑی بہہ گئی تھی، گاڑی میں ڈرائیور اور ایک خاندان کے 6 افراد سوار تھے۔پولیس…
ڈپٹی کمشنر ایسٹ کا این اے 245 کے مختار پولنگ سٹیشن کا دورہ | ڈان نیو
https://www.youtube.com/watch?v=8x-lLNNvkOA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | این اے 245: سیکورٹی کے لیے بڑی کامیابی | 21 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=cuwnlOKLo0E
بلوچستان سیلاب: سماجی کارکن بھاری سیلاب کے متاثرین کو بچانے کے لیے آئے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=4kOoDfJqZpE
'پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کے ساتھ بیتنے کو طیار' | شیری رحمان کی احمد گفتوگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=GoNlg1u0Xtk