جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی جلسہ، پولیس نے لیاقت باغ کے قریب دکانیں بند کروادیں

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ ہونے جا رہا ہے، پولیس نے قریبی دکانیں بند کروادیں۔پولیس اور انتظامیہ نے لیاقت باغ کے آس پاس کے علاقوں میں دکانیں بند کروادیں۔گوالمنڈی، لیاقت باغ چوک اور آس پاس کے…

عمران خان کے خلاف قانونی اقدام، وزارت داخلہ میں اہم اجلاس

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت داخلہ ، وزارت قانون اور پولیس افسران نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ اس…

گارڈین کی عمران خان کے دعویٰ کی تردید، اخبار اپنے متن پر قائم

برطانوی اخبار دی گارڈیئن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دعویٰ کی تردید کردی۔گارڈیئن کے ورلڈ افیئر ایڈیٹر جولین بورجر نے کہا کہ اخبار نے عمران خان کے بیان کو غلط نقل نہیں کیا اور ہم اس انٹرویو کے متن پر قائم…

این اے 245، ضمنی انتخاب: نتائج آنے کا سلسلہ جاری

کراچی کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہونے کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کا سلسلہ آنا شروع ہوگیا۔قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 245 پر ضمنی انتخاب کے 14 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری…

شہباز گِل پر تشدد کے الزامات، پولیس انکوائری مکمل، ذرائع

اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گل پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات مکمل کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز گل پر تشدد کے الزامات کی پولیس انکوائری آئی جی اسلام آباد کی نگرانی میں قائم…

آج بھی عمران خان کو ہی اپنا وزیر اعظم مانتا ہوں، وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے دور میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو پس پشت ڈالا گیا، آج بھی عمران خان کو ہی اپنا وزیر اعظم مانتا ہوں۔ وزیراعلیٰ  نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کریک…

عمران خان کی خاتون جج کو براہ راست دھمکی توہین عدالت ہے، کنور دلشاد

سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ عمران خان کی خاتون جج کو براہ راست دھمکی توہین عدالت ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کنور دلشاد نے کہا کہ عمران خان کی افسران کے لیے استعمال کی گئی زبان انتہائی قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا…

تیسرا ون ڈے: پاکستان آل آؤٹ، نیدلینڈز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دے دیا۔ روٹرڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم 50ویں اوور میں 206 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور 91 رنز بنا…

ٹی ایل پی کا این اے 245 میں انتخابی بےضابطگیوں کا الزام

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 245 میں انتخابی بےضابطگیوں کا الزام عائد کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹی ایل پی کے رہنما قاسم فخری نے کہا کہ ہمارے حق کو چھیننے کے لیے مختلف حربے استعمال کیے جا رہے…

ملکہ برطانیہ کو میٹھے میں کیا پسند ہے؟

ایک سابق شاہی شیف نے بتایا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوئم بچپن سے ہی میٹھا کھانے کی کافی شوقین رہی ہیں۔شاہی شیف ڈیرن میک گریڈی نے ملکہ برطانیہ کے لیے بکنگھم پیلس میں 15 سال تک کھانا پکایا ہے، اب اُنہوں نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھا ہے تاکہ…

روس:کار بم دھماکا، پیوٹن کا دماغ قرار پائے الیگزینڈر ڈیوگن کی بیٹی ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہوئے کار بم دھماکے میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا دماغ قرار دیے جانے والے الیگزینڈر ڈیوگن کی بیٹی ہلاک ہو گئی۔ماسکو میں ہونے والے اس کار بم دھماکے کا ممکنہ نشانہ روسی صدر کے انتہائی قریبی ساتھ الیگزینڈر خود…

حافظ نعیم الرحمٰن کا آج کراچی کے حقوق کیلئے مارچ کا اعلان

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج کراچی کے اختیار اور اس کے حقوق کے لیے مارچ کریں گے۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی کی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو تمام…

شہباز گِل پر تشدد کے الزامات، اسلام آباد پولیس کی انکوائری مکمل

پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل پر تشدد کے الزامات پر اسلام آباد پولیس کی انکوائری مکمل ہوگئی، رپورٹ کل ہائیکورٹ میں پیش کی جائے گی۔انکوائری کمیٹی کے سامنے تحریک انصاف کے 4 رہنما پیش ہوئے۔دوسری جانب ذرائع پمز اسپتال کاکہنا ہے کہ شہباز گِل کی…

کشمیر پریمیئر لیگ: مظفر آباد ٹائیگرز نے کوٹلی لائنز کو شکست دیدی

کشمیر پریمیئر لیگ کے 16 ویں میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے ڈی ایل میتھڈ کے تحت کوٹلی لائنز کو 7 وکٹ سے  شکست دے دی۔مظفر آباد ٹائیگرز نے حسیب اللّٰہ اور محمد حفیط کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔ مظفر…