جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے اِنہیں 31 اگست کو طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف…

یورپ، گیس کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

یورپ میں گیس کی قیمت ریکارڈ 292 یورو فی میگا واٹ آور کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ قیمتوں میں یہ اضافہ یورپ میں گیس کی اس ممکنہ کمی کے پیش نظر ہوا ہے جو روسی گیس کمپنی گیز پروم کی جانب سے نارڈ اسٹریم گیس لائن کو 31 اگست سے مرمت کے نام پر بند…

بسمہ معروف کو قومی ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کو قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ویمن ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ میں ٹیم کی قیادت کے لیے آل راؤنڈر ندا ڈار مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کے بغیر اسکواڈ کے لیے…

خلل دور، انٹرنیٹ سروس بحال

ملک کے مختلف علاقوں میں خلل دور کرنے کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔پی ٹی سی ایل کے ترجمان کے مطابق ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل رہی۔ترجمان پی ٹی سی ایل نے بتایا ہے کہ مختلف مقامات پر آپٹیکل فائبر کٹنے سے…

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے دلائل سننے کے بعد…

ایک شخص کا اقتدار کا نشہ اسے پاگل کر رہا ہے: آصف زرداری

سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک شخص کا دن بدن اقتدار کا نشہ اسے پاگل کر رہا ہے۔بلاول ہاؤس کے ترجمان کے مطابق آصف علی زرداری نے سندھ کے وزراء سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے یہ…

جج کیخلاف عمران خان کا دھمکی آمیز بیان، ایڈووکیٹ جنرل کی درخواست جمع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف دھمکی آمیز بیان پر توہینِ عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست جمع کرا دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے عمران خان کی تقریر کے…

کم عمری کی شادی کا کیس، میڈیکل کرانے کی درخواست نمٹا دی گئی

کم عمری کی شادی اور لڑکی کے مبینہ اغواء سے متعلق کیس میں عدالت نے میڈیکل کرانے کی درخواست نمٹا دی۔سندھ ہائی کورٹ میں لڑکی کا میڈیکل کرانے سے متعلق مدعی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے مدعی کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت سے رجوع…

مون سون کے موسم میں بالوں کو گرنے سے کیسے روکا جائے؟

مون سون کے موسم میں ہوا میں نمی کے باعث بال کمزور اور روکھے ہوجاتے ہیں جس سے بالوں کے گرنے کی شکایت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ غذا میں چند درج ذیل چیزوں کا خیال کرکے آپ اپنے بالوں کو گرنے سے بچاسکتے ہیں۔میتھی دانہ میتھی دانے کو اپنی روز مرہ…

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اپیل

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بارشوں کا 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹا ہے، بلوچستان اور سندھ میں تباہی و بربادی سے قیامت صغری کا منظر ہے، سینکڑوں پاکستانی سیلاب کے باعث اپنے پیچھے جدائی کا غم…

ثانیہ مرزا یو ایس اوپن سے باہر، ریٹائرمنٹ کے ارادے میں تبدیلی پر غور

معروف پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بازو پر چوٹ لگنے کے بعد یو ایس اوپن سے باہر ہوگئی ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے مداحوں کو اس بات سے آگاہ کیا۔ اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا…

خاتون جج کو دھمکی دینے کیخلاف عدالت کا نوٹس خوش آئند ہے، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ خاتون سیشن جج کو دھمکی دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا نوٹس خوش آئند ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے کہا کہ ججز اور پولیس…

کراچی: گارڈن ہیڈ کوارٹر میں دستی بم پھٹنے کا مقدمہ اہلکاروں پر کرنے کی سفارش

کراچی کے گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں اسلحہ خانے کے باہر پھٹنے اور برآمد کیے جانے والے دونوں روسی ساختہ دستی بم غیر قانونی تھے جو پولیس اہلکاروں نے اپنے پاس رکھے ہوئے تھے۔تحقیقاتی کمیٹی نے کوت انچارج سب انسپکٹر سعید اور ہیڈ کانسٹیبل سہیل…