جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہتھنی بچے کو گڑھے میں گرا دیکھ کر بے ہوش ہوگئی

سوشل میڈیا پر تھائی لینڈ کے نیشنل پارک میں موجود ایک ہتھنی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو دیکھنے والوں کے جذبات کو بھی چھو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہتھنی کا بچہ ایک گڑھے میں گرا شور مچا رہا ہے، بے بس ہتھنی مدد نہ کر پانے کی صورت…

کراچی: لڑکیوں کے اغوا کا معاملہ، آڈیو کلپ سے شروع واردات فون کال پر ختم

کراچی میں سپر ہائی وے پر جمالی پل کے قریب جھونپڑیوں کی رہائشی لڑکیوں کے مبینہ اغوا کی سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل ہونے والی ’’واردات‘‘ ایک فون کال کے بعد ختم ہوگئی۔ حیدرآباد میں بلال کاکا کے قتل کے سلسلے میں کراچی میں سہراب گوٹھ اور اطراف…

فرح گوگی کی والدہ نیب لاہور میں طلب

نیب لاہور نے سابق خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی کی والدہ بشری خان کو طلب کر لیا ہے۔نیب لاہور کے مطابق بشری خان کو دستاویزات سمیت 20 جولائی کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب لاہور کا کہنا ہے کہ بشری خان نے بیٹی فرح خان کے ساتھ مل کر…

پشاور، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق آئی سی یو الاؤنس کی مد میں ایک کروڑ سے زیادہ غیر مجاذ ادائیگی کی گئی اور وینٹی لیٹر 25 لاکھ کے بجائے 29 لاکھ میں…

مریم نواز کو کورونا ہوگیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں کورونا ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق پیغام شیئر کیا ہے۔واضح رہے کہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے…

گال ٹیسٹ: حارث رؤف کے سامنے حسن علی کا ڈانس

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے گال ٹیسٹ میچ کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن علی باؤنڈری لائن پر قومی ٹیم…

پاک بحریہ کے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی تقریب

پاک بحریہ کے لیے تیار کیے گئے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اسٹیل کٹنگ کی تقریب رومانیہ کے ڈیمن شپ یارڈ میں منعقد ہوئی، رومانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال تقریب کے…

پاکستان چاہتا ہے کہ ایشیا کپ سری لنکا میں ہی ہو: فیصل حسنین

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو فیصل حسنین نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ ایشیا کپ سری لنکا میں ہی ہو لیکن ٹورنامنٹ کے وینیو کا حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کو کرنا ہے۔چیف ایگزیکٹیو پی سی بی فیصل حسنین نے کہا کہ آسٹریلیا…

ریحام خان نے تیسری شادی کا اشارہ دیدیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کی طرف اشارہ دے دیا۔ریحام خان نے میڈیا میں کام کرتے ہوئے ایک طویل عرصہ گزارا ہے، اُنہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کے لیے کام کرنا شروع کیا اور بعد میں پاکستان آگئیں، جہاں…

محمد عامر نے بیٹی کی پہلی روٹی کی تصویر شیئر کر دی

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر نے بیٹی منسا کی جانب سے بنائی گئی پہلی روٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔قومی کرکٹر  محمد عامر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر روٹیوں کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’منسا نے…

ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کشمکش کا شکار

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اپنی کشمکش دور کرنے کے لیے سوشل میڈیا صارفین سے مدد طلب کرلی۔گزشتہ دنوں انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کا رخ کیا اور سوشل میڈیا صارفین سے تحائف کے انتخاب میں مدد…

رانا ثناء اللّٰہ کی عمران خان کو وارننگ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کل ہونے والے ضمنی انتخاب میں دنگا فساد سے باز رہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ…

لاہور جلسہ، لڑکی عمران خان کو دیکھ کر زار و قطار رو پڑی

گزشتہ روز پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لاہور میں جلسہ کیا گیا۔جلسے کے دوران پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکنوں نے اُن کا والہانہ استقبال کیا وہیں ایک نوجوان لڑکی نے عمران خان کو اسٹیج پر دیکھا اور رو رو کر اپنا برا حال…

کراچی، کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ82 فیصد ریکارڈ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ82 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے 8 ہزار  610 ٹیسٹ کیے گئےجس کے بعد 415 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق…

محکمۂ موسمیات کا ہیوی مون سون رین الرٹ جاری

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ برقرار ہے اور اس کا پھیلاؤ جنوب مشرقی سندھ تک ہے۔ہوا کا یہ کم دباؤ شمال مشرقی بحیرہ عرب اور رن آف کچھ ہندوستان کے قریب شدت اختیار کر گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق اس سلسلے کے زیر اثر کراچی…

دعا زہرا کے اغواء کے دن ظہیر احمد کراچی میں تھا، جبران ناصر

دعا زہرا کیس کے مدعی وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ اغواء کے دن یعنی 16 اپریل کو ظہیر احمد کراچی ہی میں موجود تھا۔دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کے وکیل ناصر جبران کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعا زہرا اغواء کیس سے متعلق آج…