جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ستمبر 2022ء میں ملکی تجارتی خسارہ 2 ارب 88 کروڑ ڈالر رہا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نےکہا ہے کہ ستمبر 2022ء میں ملکی تجارتی خسارہ 2 ارب 88 کروڑ ڈالر رہا۔ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ستمبر میں خسارہ گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں 31 فیصد کم رہا ہے۔ایس بی پی کے مطابق…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت دن، انڈیکس میں 138 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا جہاں انڈیکس میں 130 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔ کاروباری دن کے دوران پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 138 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 350 پر بند ہوا ہے۔حصص بازار میں…

ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی، ذرائع

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی۔اس حوالے سے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گی۔بشکریہ جنگbody a…

آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم نے 12 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی سربراہی میں 12 رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں سائبر سیکیورٹی کی خلاف ورزی کے معاملے پر قائم کمیٹی میں ڈی جی…

یہ لوگ عوام میں جاکر اپنی شکل نہیں دکھا سکتے، عمر سرفراز چیمہ

مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ یہ لوگ عمران خان کے خوف سے عوام میں جا کر اپنی شکل نہیں دکھا سکتے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ جو شخص ضمانت پر رہا تھا اسے وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیا…

راجا فاروق حیدر کی فہیم ربانی کے خلاف اقدام قتل کی درخواست

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر متحدہ اپوزیشن سمیت مظفر آباد میں تھانہ سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔وزیر قانون فہیم ربانی کے راجا فاروق حیدر پر موبائل پھینک کر مارنے کے معاملے میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے قانونی قدم اٹھا لیا…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2150 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2150 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 48 ہزار 450 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ…

طبیعیات کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر 3 سائنسدانوں کے نام

2022ء کیلئے نوبیل انعام برائے طبیعات کااعلان کر دیا گیا۔طبیعات کا نوبیل انعام ایلین اسپیکٹ، جان کلوزر اور اینٹون زیلنگر کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔ تینوں ماہرین کو کوانٹم میکینکس کی فیلڈ میں دریافتوں پر یہ انعام دیا گیا۔اس دریافت سے کوانٹم…

بھارت: ہمالیہ پہاڑی سلسلے پر برف کا تودہ گرنے سے 2 کوہ پیما ہلاک، 19 افراد لاپتہ

بھارت میں ہمالیہ پہاڑی سلسلے پر برف کا تودہ گرنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔ نئی دلی سے بھارتی حکام نے بتایا کہ حادثے میں تربیتی مشن پر موجود 2 کوہ پیما ہلاک ہوئے جبکہ 19 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ ہمالیہ پہاڑی سلسلے میں…

حقیقی آزادی تحریک میں سب نے جہاد سمجھ کر حصہ لینا ہوگا، عمران خان

‏چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی تحریک میں سب نے جہاد سمجھ کر حصہ لینا ہوگا۔پشاور میں پارٹی قائدین اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ آج قوم کے لیے ٹرننگ پوائنٹ ہے، قوم کو…

یورپی یونین کا سیلاب زدگان کیلئے 30 ملین یورو فراہم کرنے کا اعلان

یورپی یونین پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 30 ملین یورو کی نئی امداد فراہم کرے گا۔ یہ بات یورپی کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ کے دورے کے حوالے سے جاری کردہ کمیشن کے ذرائع نے ایک اعلامیے میں بتائی۔ دوسری جانب یورپین کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ…

ٹانک: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے…

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ، شہدا کیخلاف مہم کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں پیش آئے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر پاک فوج کے شہداء کے خلاف مہم پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔ اس حوالے سے دستاویز کے مطابق سوشل میڈیا کے کل 580 اکاؤنٹس…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی سندھ حکومت کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کی حکومتِ سندھ کی درخواست مسترد کردی۔ اس حوالے سے ای سی پی نے اپنے پیغام میں کہا کہ الیکشن کے دوران امن وامان برقرار رکھنا صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے…