بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ حکومت کی ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست

سندھ حکومت  نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔

سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات تین ماہ کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست بھیج دی۔

درخواست میں کہا گیا کہ بلدیاتی انتخابات ملتوی نہ کرنے کی صورت میں انتخابات دو مرحلوں میں کروائے جائیں۔

درخواست میں مزید کہا گیا کہ دو مرحلوں میں انتخابات سے سندھ حکومت کو وسائل کی دستیابی میں مدد ملے گی اور انتخابات شفاف انداز میں ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.