بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹرپول نے خالصتان رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کردی

انٹرپول نے خالصتان کے رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارت کی درخواست مسترد کردی۔

گروپتونت سنگھ پنوں علیحدگی پسند گروپ سکھ فار جسٹس کے رہنما ہیں۔

بھارت نے انٹرپول سے گروپتونت سنگھ پنوں کو گرفتار کر کے بھارت کے حوالے کرنے کی درخواست کی تھی۔

بھارت گروپتونت سنگھ پنوں کے پنجاب میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت نہ دے سکا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.