جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت میں ’اگنی پتھ‘ کیخلاف مظاہرے، ٹرینوں کو آگ لگا دی گئی

بھارتی فوج میں بھرتیوں کے نئے نظام ’اگنی پتھ‘ کے خلاف ملک بھر میں چوتھے روز بھی پُرتشدد مظاہرے جاری رہے، اس دوران متعدد ٹرینوں کو آگ لگادی گئی، جس کے باعث 369 ٹرینیں منسوخ کرنا پڑیں۔ریاست بہار میں مشتعل افراد نے گاڑیوں کو آگ لگا دی،…

حکومت ملی تو پاکستان کو 110 ڈگری زاویے سے بدلوں گا، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ اگر حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو 110 ڈگری زاویے سے بدلوں گا۔ان خیالات کا اظہار آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے عہدیداران سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ انشا اللّٰہ…

عامر لیاقت کی قبر کشائی کے عدالتی احکامات پر پہلی اہلیہ کا موقف آگیا

عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال کا مرحوم کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کروانے کے عدالتی احکامات سے متعلق موقف سامنے آگیا۔عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ نے قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق ان کے مداحوں سے رائے مانگ لی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں…

خیبر پختونخوا: اساتذہ کو تربیت دینے والے ادارے میں مالی بے ضابطگیاں

خیبر پختونخوا میں اساتذہ کو پیشہ وارانہ تربیت دینے والے ادارے ''ڈائریکٹوریٹ آف پروفیشنل ڈیولپمنٹ'' میں 22 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف پروفیشنل ڈیولپمنٹ سے متعلق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 21-2020 کی آڈٹ…

روسی بحری جہاز کی دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزی

روسی بحری جہاز نے گزشتہ روز دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی۔ڈنمارک کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ بالٹک سمندر کے شمال میں واقع ایک جزیرے پر تقریب جاری تھی جہاں پارلیمنٹ کے منتخب ارکان اور کاروباری شخصیات موجود تھیں، ایسے…

فیٹف اہداف کی تکمیل، وزیراعظم شہباز شریف کی بلاول بھٹو کو مبارکباد

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے اہداف کی تکمیل پر وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مبارک باد دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے آج وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ…

نان فائلر کیلئے گاڑیوں پر ٹیکس 100 فیصد بڑھا دیا گیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور کسٹم ٹیکس تجاویز کی منظوری دے دی، جس کے مطابق  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  میں گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کیلئے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا ٹیکس 100فیصد بڑھا دیا گیا۔نان…

علیحدگی کے بعد چینی شخص نے سابقہ گرل فرینڈ سے ڈیٹنگ پر خرچ رقم واپس مانگ لی

چین میں ایک شخص نے تعلقات ختم کرنے والی سابقہ گرل فرینڈ سے ڈیٹنگ میں ہونے والے اخراجات واپس مانگ لیے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس شخص کا کہنا ہے کہ اُس نے ڈیٹنگ کے دوران مجموعی طور پر 9 ہزار امریکی ڈالر (18 لاکھ پاکستانی روپے سے…

وزیراعلیٰ سندھ سے ایڈیشنل آئی جی کی ملاقات، ضمنی انتخابات میں فائرنگ کی تفصیلات طلب

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید اوڈھو نے ملاقات کی، جس کے دوران شہر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ نے کورنگی میں ضمنی انتخابات کے دوران فائرنگ کے واقعے اور اس میں جاں بحق ہونے والے شخص…

بڑھتی مہنگائی اور کم تنخواہوں کیخلاف لندن میں مظاہرے

روزمرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں قابو نہ کرنے کی وجہ سے برطانوی حکومت کے خلاف لندن میں ہونے والے احتجاجی مارچ میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔مظاہرین پورٹ لینڈ سے پارلیمنٹ اسکوائر تک مارچ کریں گے جہاں ریلی منعقد کی جائے گی۔مظاہرے میں شریک…

عامر لیاقت کی قبر کشائی و پوسٹ مارٹم کے لیے تیار ہیں، کراچی پولیس چیف

عدالت کی جانب سے عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کیے جانے کے بعد کراچی پولیس چیف کا موقف سامنے آگیا۔کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ پولیس قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے تیار ہے،…

غذائی بحران شدید تر، سری لنکن فوج کھیتی باڑی کرے گی

سری لنکا میں غذائی بحران شدید تر ہونے کے باعث فوج کاشتکاری مہم میں حصہ لے گی جس کے تحت 1500 ایکڑ بنجر زمین کو غذائی پیداوار بڑھانے کے لیے قابلِ کاشت بنایا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکن آرمی نے جمعرات کو گرین ایگریکلچر…

امریکہ جیسی بڑی معیشت مہنگائی کے ہاتھوں کیسے مجبور ہوئی؟

دنیا میں قیمتوں میں اتنا اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور سب سے زیادہ مہنگائی کس ملک میں ہوئی ہے؟نٹالی شرمنبزنس رپورٹر، نیویارک42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگزشتہ برس ہر کاروبار میں قیمتوں میں اس رفتار سے اضافہ ہونا شروع ہوا جو اس سے پہلے…