جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مری: برفانی طوفان میں بچنے والوں کی داستان سامنے آگئی

مری کی طوفانی برف باری میں جہاں لوگ کار میں دم توڑتے رہے وہیں کئی لوگ محفوظ بھی رہے۔مری میں برفانی طوفان کے باعث جس مقام پر پھنس کر 3 گاڑیوں میں سوار 13 افراد جاں بحق ہوئے، وہیں ایک کار میں سوار کئی افراد محفوظ رہے۔کار میں ہونے کے باوجود…

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، ذرائع

پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے۔اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں مِنی بجٹ کے خلاف…

کراچی: شیرشاہ میں پراچہ چوک پر سیوریج نالے میں پھر دھماکہ

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں پراچہ چوک کے قریب سیوریج نالے میں اتوار کی سہہ پہر پھر دھماکہ ہوا جس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔شیرشاہ پولیس کے مطابق اتوار کو دھماکے کے مقام پر پھلوں پر بازار لگتا ہے اور بہت لوگ…

اب عوامی احتجاج کا نہ رکنے والا سلسلہ چل پڑا، بلاول بھٹو زرداری

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب عوامی احتجاج کا نہ رکنے والا سلسلہ چل پڑا ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے خاتمے پر ہی عوام چین سے بیٹھیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں سیاسی…

بزدار کا مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ملکۂ کوہسار مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ کیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فضاء سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور ریلیف آپریشن کا مشاہدہ کیا۔اس موقع پر…

مری: طوفان تھم گیا مسائل نہیں، لوگ تاحال گھر روانہ نہ ہوسکے

مری میں برفانی طوفان کے باعث پھنسے بہت سے افراد اب تک گھروں سے روانہ نہیں ہوسکے ہیں۔برفانی طوفان تھما تو غصے سے بھرے عوام پھٹ پڑے اور کہا کہ بتایا جارہا ہے کہ راستے کلیئر ہوگئے ہیں لیکن یہاں تو کچھ بھی واضح نہیں ہے۔ لوگ کہتے ہیں حکومت…

کیمبرج انٹرنیشنل A اور AS لیول کے اکتوبر/نومبر 2021 کے امتحانی نتائج جاری

کیمبرج انٹرنیشنل A اور AS لیول کے طلبہ کے اکتوبر/نومبر 2021 کے امتحانی سیریز کے نتائج اتوار کو جاری کردیے گئے ہیں۔پاکستان میں اکتوبر/نومبر 2021 کے امتحانات کی سیریز کے لیے کیمبرج انٹرنیشنل اے اور اے ایس لیول کے لیے 65000 سے زیادہ مضامین…

مری: انسانیت روتی، تڑپتی رہی، منافع خوروں کی چاندی

مری میں برفانی طوفان کے دوران انسانیت روتی، تڑپتی اور سسکتی رہی، لیکن اسی دوران منافع خوروں کی چاندی ہوگئی اور انہوں نے آنکھیں بند کرلیں۔مری میں برف باری کے اس سیزن میں کمروں کا کرایہ 50 ہزار روپے تک وصول کیا گیا۔سیاحوں کے لیے کھانے…

ایبٹ آباد باڑیاں روڈ چھانگلہ گلی سے ایبٹ باد تک کلیئر

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے ایبٹ آباد باڑیاں روڈ کو چھانگلہ گلی سے ایبٹ آباد تک کلیئر قرار دیدیا ہے۔ایک بیان میں ڈی سی ایبٹ آباد نے کہا کہ ایبٹ آباد باڑیاں روڈ کو چھانگلہ گلی سے ایبٹ باد تک کلیئر کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نتھیا گلی،…

آئی ایم ایف کا ریویو اجلاس ملتوی، اب 28 یا 31 جنوری کو متوقع

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 6 ارب ڈالر کے قرض کے لیے 12 جنوری کو ہونے والا ریویو ملتوی کرنے کی پاکستان کی درخواست منظور کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا ریویو اب 28 یا31 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان وزارت…

مری میں تمام شاہراہیں کلیئر، پاک فوج کی تصدیق

پاک فوج نے مری میں تمام اہم شاہراہوں کے کلیئر ہونے کی تصدیق کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق مری میں تمام اہم شاہراہیں کلیئر کردی گئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق کلڈنہ باڑیاں روڈ کو بھی کلئیرکر دیا گیا،…