جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی شہری کو سؤر کا دل لگا دیا گیا، کارنامہ سرانجام دینے والی ٹیم میں پاکستانی ڈاکٹر بھی شامل

اعضا کی پیوند کاری: دنیا میں پہلی مرتبہ امریکی شہری کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ میں جینیاتی تبدیل شدہ سؤر کا دل لگا دیا گیا13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUNIVERSITY OF MARYLAND SCHOOL OF MEDICINEدنیا میں پہلی مرتبہ ایک امریکی شہری کو ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل…

پاکستانیوں کے کرپٹو کرنسی میں ڈوبے 18 ارب کی واپسی کی امید

پاکستانیوں کے کرپٹو کرنسی میں ڈوبے ہوئے 18 ارب روپے کی واپسی کی امید پیدا ہو گئی۔عالمی کرپٹو ایکسچینج بائینانس نے اس حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کر لیا۔بائینانس نے کرپٹو کرنسی کے 2 ماہر تفتیش میں…

شاہ رخ جتوئی معاملے میں ملوث افراد کو سزا دی جائے گی، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کے معاملے میں جو بھی ملوث ہوگا اسے سزا دی جائے گی۔ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شاہ زیب خان قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کی جیل کے بجائے نجی اسپتال میں موجودگی کے…

مونال ریسٹورنٹ کو آج ہی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران مارگلہ پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو آج ہی سر بمہر (سیل) کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل…

کاہنہ میں گاڑی پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

کاہنہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا لگتا ہے، جس کی تفتیش کی جارہی ہے۔دوسری جانب انسپکٹر جنرل پولیس راؤ سردار علی نے سی…

ڈاکٹر عصمت کی پراسرار موت، زیر حراست نکاح خواں کے اہم انکشافات

دادو کی رہائشی اور میڈیکل کی طالبہ ڈاکٹر عصمت کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں، مرکزی ملزم شمن سولنگی کی گرفتاری کے لئے دادو میں چھاپے مارے گئے ہیں جبکہ زیر حراست نکاح خواں نے بھی اہم انکشافات کیے  ہیں۔پولیس کے مطابق نکاح نامے پر دستخط…

جوکووچ نے ٹریننگ شروع کر دی

ٹینس کے عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کے لیے ٹریننگ کا آغاز کردیا۔سربیا کے جوکووچ کو ایک روز پہلے عدالتی حکم پر آسٹریلیا میں داخلے کی اجازت ملی تھی۔عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے آسٹریلیا میں عدالتی جنگ…

منظور وسان کورونا کا شکار ہوگئے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر زراعت منظور وسان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر منظور وسان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔خیال رہے کہ کراچی میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے…

نوواک جوکوچ نے عدالتی جنگ جیتنے کے بعد آسٹریلین اوپن پر نظریں جمالیں

عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے آسٹریلیا میں عدالتی جنگ جیتنے کے بعد اپنی تمام تر توجہ آسٹریلین اوپن پر مرکوز کردی۔انہوں نے عدالتی جنگ جیتنے کے بعد ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’میں خوش اور شکرگزار ہوں کہ جج نے میرے…

قصور: موٹر سائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر، نوجوان جاں بحق

قصور میں دھند کے باعث موٹر سائیکل سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بھلو اسٹاپ کے نزدیک لاہور سے قصور آتے ہوئے موٹر سائیکل سڑک کنارے کھڑی ایک ٹریکٹر ٹرالی سے…