جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہین آفریدی سے ننھے مداح کی ملاقات، فاسٹ بولر جیسا جشن بھی منایا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی سے اُن کے ننھے فین نے ملاقات کی، کم عمر مداح شاہین آفریدی کے وکٹ حاصل کرنے کے بعد جشن منانے کے انداز میں ملا۔ ننھے مداح محمد صالح کے آئیڈیل…

خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل کی اسلام آباد آمد

خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل نائف بن فلاح الحجراف ایک روزه دوره پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پر حافظ محمد طاہر محمود اشرفى، پاکستان میں سعودى عرب كے سفير اور وزارت خارجہ كے حكام نے انکا استقبال كيا۔خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری…

مریم نواز اور پرویز رشید کا لہجہ قابل مذمت، متاثرہ صحافیوں سے معذرت کریں، ایمینڈ

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اور نیوز ڈائریکٹرز نے مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز اور پرویز رشید کے لہجے کی مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ مریم نواز اور پرویز رشید تمام متاثرہ صحافیوں سے معذرت کریں۔ایمینڈ کی جانب سے جاری…

رونالڈو کو سب سے زیادہ خوشی کس وقت ہوئی؟

مانچسٹر یونائٹڈ کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سب سے زیادہ خوشی کب ہوئی، انہوں نے اس حوالے سے بتادیا۔ایک انٹرویو میں کرسٹیانو رونالڈو نے انکشاف کیا کہ میچ کھیلتے ہوئے انہوں نے جتنے بھی بہترین گول کیے، اس میں بھی اتنا انجوائے نہیں…

ایکسپورٹ ادائیگی کی رقم پاکستان لانے کے قانون میں ترمیم کردی گئی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ایکسپورٹ ادائیگی کی رقم پاکستان لانے کے قانون میں ترمیم کردی گئی۔ایس بی پی کے مطابق ایکسپوٹرز کو 6 ماہ کے بجائے 4 مہینوں میں برآمدات کی رقم پاکستان لانا ہوگی۔ایکسپوٹرز کو مال کی شپمنٹ سے 4…

دھرنے کا چھٹا دن :بارش نے ٹھنڈ بڑھائی لیکن شرکا کے جذبات کوگرما دیا ہے،حافظ نعیم الرحمن

بلدیاتی بل کی ظالمانہ شقوں کے سبب اس بل کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے ،گزشتہ شب سے شروع ہونے والی بارشوں کے باوجود نہ صرف دھرنا انتظامیہ نے انتظامات پورے رکھے ہوئے ہیں بلکہ شرکا…

پیپلزپارٹی سندھی مہاجر تفریق پیدا کررہی ہے,حافظ نعیم الرحمن

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی بل کے خلاف سندھ اسمبلی پر احتجاجی دھرنے کے چھٹے روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ جان لیں ان کا پالافرینڈلی اپوزیشن سے…

پاکستان کا ایک اور موٹر وے ایم 14 بھی نیشنل ہائی ویز پولیس کے حوالے

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ہکلہ تا ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے M-14 پر بھی باقاعدہ طور پر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ذمہ داریاں سنبھالتے ہی موٹروے پولیس کی جانب سے نئی شارع پر فلیگ مارچ کیا گیا۔لاہور پولیس…

پی سی بی کے اسٹاف کی مراعات اور تنخواہوں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی میں پیش

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں کون کتنی تنخواہ اور مراعات لیتا ہے اس حوالے سے تفصیلات  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ میں پیش کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق فزیوتھراپی کے کنسلٹنٹ کی تنخواہ 21 لاکھ 15 ہزار 910 روپے ہے۔پی سی…

ن لیگ کہتی ہے میاں صاحب کو کسی نے 5 کروڑ پکڑا دیے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات  فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کہتی ہے میاں صاحب کو کسی نے چلتے چلتے 5 کروڑ پکڑ وادیے، نواز شریف نے پاکستان کو لمیٹڈ کمپنی کے طور پر چلانے کی کوشش کی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ پیپلز…

وزیر داخلہ شیخ رشید کا وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو مشورہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے تعلقات کے حوالے سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو مشورہ دے دیا۔شیخ رشید نے فواد چوہدری سے کہا کہ میڈیا سے بناکر رکھا کریں، موجودہ دور میں میڈیا کی بہت اہمیت ہے۔اس سے قبل شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج…

پولیس کانسٹیبل کے ہاتھ میں دستی بم پھٹنے کا واقعہ لیاری کے گھر میں ہوا، مقدمہ درج

لیاری میں دو روز قبل پولیس اہلکار کے ہاتھ میں دستی بم پھٹنے کا واقعہ چاکیواڑا کے گھر میں پیش آیا، پولیس نے مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش شروع کردی۔پولیس کے مطابق زیر دفعہ 3/4 ایکسپلوزیو ایکٹ، 324 اور انسداد دہشت گردی کی دفعہ…

پولینڈ کے صدر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تنہائی اختیار کرلی

پولینڈ کے صدر اندرج ڈوڈا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا، پولش صدر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تنہائی اختیار کرلی۔یاد رہے کہ پولش صدر کورونا ویکسین کی تین خوراکیں لگوا چکے ہیں، انھوں نے پچھلے سال اپریل، جون اور دسمبر میں کورونا ویکسین…

جاپان: اوکی ناوا میں کورونا کیسز میں دُگنا اضافہ، حکام کا ہنگامی اقدامات پر غور

جاپان کے جزیرے اوکی ناوا میں کورونا وائرس کیسز میں دُگنا اضافہ ہوگیا۔اوکی ناوا میں اگست کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ 623 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کورونا کیسز بڑھنے پر حکام نے اوکی ناوا میں ہنگامی اقدامات پرغور شروع کردیا ہے۔ اس کے…