جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آزاد کشمیر میں آج یوم حق خود ارادیت منایا جارہا ہے

آزاد کشمیر میں آج یوم حق خود ارادیت منایا جارہا ہے،  آزادی چوک سے اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن تک شہری مارچ کریں گے۔ آزادی چوک سے اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن تک نکالی جانے والی ریلی میں حکومتی وزراء اور اعلیٰ عہدیدار بھی شرکت کریں…

آسٹریلیا کا ملکہ برطانیہ کی پلاٹینم جوبلی کا جشن منانے کیلئے شاندار اہتمام

آسٹریلیا میں ملکہ الزبتھ دوئم کی پلاٹینم جوبلی کا جشن منانے کے لیے شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیاہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، آسٹریلوی کے ہائی کمشنرکا کہنا ہے کہ آسٹریلیا،  برطانیہ اور دولت مشترکہ کے ممبر ممالک کے ساتھ ملکہ…

سائبر کرائم سرکل کی کارروائی، کراچی یونیورسٹی سے 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی یونیورسٹی سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کراچی یونیورسٹی کے طلبہ و طلبات کو دھمکانے اور بلیک میلنگ میں ملوث ہیں۔سربراہ ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ عمران ریاض کے…

ویڈیو: خاتون نے بےقابو شیر کو گود میں اُٹھالیا

کویت میں بہادر اور نڈر خاتون نے بےقابو شیر کو گود میں اُٹھالیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک عجیب و غریب ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کویت کی سڑکوں پر ایک خاتون کو اپنی گود میں بےقابو شیر کو…

جاپان: پاکستانی کی میت نذرِ آتش کرنے پر کمیونٹی کو رنج و غم

جاپان میں مقیم لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئر پاکستانی راشد محمود خان کی وفات کے بعد ان کی میت کو نذرِ آتش کر دیا گیا، صرف 6 ماہ کے عرصے کے دوران دوسرے پاکستانی کو وفات کے بعد نذرِ آتش کرنے پر جاپان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی…

بجلی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے، کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔ کے الیکٹرک ترجمان کے مطابق بارش کی صورتحال کے پیش نظر میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے صارفین کو بجلی سے متعلق معلومات بہم پہنچائی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بجلی سے…

کینٹ بورڈز کو نجی اسکولوں کو سیل کرنے سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کنٹونمنٹ کے علاقوں سے نجی اسکولز کی بے دخلی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولوں کو سیل کرنے سے روک دیا۔کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔عدالتِ عظمیٰ نے…

ایپل کمپنی نے کونسا بڑا اعزاز اپنے نام کیا؟

امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 500 کھرب روپے کے اثاثوں تک پہنچنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی فون بنانے والی کمپنی کا شیئر حال ہی میں 182 اعشاریہ 88 ڈالر تک کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔ 375 سال بعد…

ماحور شہزاد کو کس بات کا افسوس ہوا؟

پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد کا کہنا ہے کہ نیشنل رینکنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جیت کے قریب پہنچ کر انجرڈ ہونے کا بہت افسوس ہے۔ ایک بیان میں ماحور شہزاد کا کہنا تھا کہ برتری کے باوجود ہیم اسٹرنگ انجری کے باعث ٹرافی نہ مل سکی،…

نئی بھرتیوں کیخلاف MQM کی درخواست پر حکم امتناع جاری

سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے21 ہزار نئی بھرتیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا، عدالت نے آئندہ سماعت تک سندھ حکومت کو بھرتیوں سے روک دیا۔ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت پر ایم کیو ایم کے وکیل…

اسلام آباد: مزید 27 افراد اومی کرون کا شکار

اسلام آباد میں مزید 27 افراد میں عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 141 ہو گئی، جہاں پر مذکورہ ویرینٹ کا پہلا…

آئی سی سی ایوارڈز کیلئے ووٹنگ کا آغاز

آئی سی سی ایوارڈز کے لیے نامزد کھلاڑیو کی ووٹنگ کا آغاز ہوگیا،  شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ووٹ کے ذریعے منتخب کرسکتے ہیں۔آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی…

سندھ حکومت ضد چھوڑ دے ،دھرنے کے مطالبات تسلیم کئے جائیں،سراج الحق

لاہور:میر جماعت اسلامی سراج الحق نے حقوق کراچی کے لیے جاری دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری کو مشورہ دیا کہ وہ کراچی کی صورت حال کو سنبھالنے کے لیے…

کراچی: صبح بارش رک گئی، موسم سرد، پانی سڑکوں پر جمع

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش ہوئی تاہم صبح ہونے پر بارش کا سلسلہ رک گیا، شہر بھر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم سرد ہو گیا۔کئی سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، تاہم ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں…

گلین میکسویل بھی کورونا کا شکار

آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں بھی عالمی وباء کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔آسٹریلیا کرکٹ کے مطابق میلبرن اسٹارز کے کپتان گلین میکسویل بھی وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے اپنے پیغام میں میلبرن اسٹارز…

بنگلا دیش کی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی ٹیسٹ فتح

بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں بنگلا دیشی ٹیم نے میزبان ٹیم کے خلاف 8 وکٹ سے کامیابی حاصل کی، بنگال ٹائیگرز نے نیوزی لینڈ میں…