جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بابراعظم نے ٹی 20 میں تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ برابر کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اوپنر بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنلز میں تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ برابر کردیا۔بابر اعظم نے لاہور میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چھٹے ٹی 20 میچ میں بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کیا۔بابر اعظم نے…

ورلڈ فیڈریشن آف میڈیکل ایجوکیشن نے پاکستان میڈیکل کونسل کی رجسٹریشن قبول

ورلڈ فیڈریشن آف میڈیکل ایجوکیشن (ڈبلیو ایف ایم ای) نے پاکستانی طلبہ کے لیے پاکستان میڈیکل کونسل کی رجسٹریشن قبول کرلی ہے۔حتمی رجسٹریشن کے لیے ڈبلیو ایف ایم ای تین ماہ میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور میڈیکل کالجوں میں ہونے تدریس اور…

آج کی آڈیو سے عمران خان کے چہرے سے ماسک اتر گیا ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آج کی آڈیو سے عمران خان بہروپیے کے چہرے سے ماسک اتر گیا ہے، عمران خان نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی، اپنی انا اور مفاد کے لیے عمران خان نے ملک کی سالمیت و بیرونی تعلقات کو داؤ پر لگایا، سائفر کا…

کوہلو دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی، دھماکا صبح 10 بج کر 5 منٹ پر ہوا۔ جس کے بعد بازار میں بھگدڑ مچ گئی۔دھماکے کے بعد موقع پر دھواں اور گرد اڑتی دیکھی جاسکتی ہے، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 20…

اس ہفتے کتنی اشیاء ضروریہ مہنگی اور کتنی سستی ہوئیں؟

رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 95 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی شرح 30 اعشاریہ62 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، اس دوران 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی جاری رکھتے ہوئے ضلع بارہ مولا میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔اہل علاقہ کے مطابق کچھ دنوں قبل بھارتی فوج نے دونوں…

ایران: مہسا امینی کی ہلاکت پر احتجاج کا تیسرا ہفتہ، ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی

ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف احتجاج تیسرے ہفتے میں داخل ہوگیا۔تہران اور اصفہان سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، جبکہ مشہد میں رات گئے مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ انسانی حقوق کے گروپ کے…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا ہوگیا

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا گیا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔یکم اکتوبر سے ایل پی جی کے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2374.25 روپے ہوگی۔اوگرا کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 201.20 روپے ہوگی۔بشکریہ جنگbody a…

اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا گیا، سینیٹ سیکریٹریٹ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا گیا۔سینیٹ سیکریٹریٹ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔یاد رہے کہ اسحاق ڈار 26 ستمبر کو وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن سے پاکستان واپس پہنچے تھے، انہوں نے27 ستمبر…

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا۔ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج 30 ستمبر آخری تاریخ  ہے، جس میں توسیع کا فیصلہ نہیں  کیا گیا۔ترجمان ایف بی…

چھٹا ٹی 20: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چھٹے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، سات میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2-3 کی برتری حاصل ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے لیے پاکستان نے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں، محمد رضوان…

کوشش ہے جس کھلاڑی کی جگہ ٹیم میں آیا ویسا پرفارم بھی کروں، محمد حارث

قومی کرکٹ ٹیم میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جگہ محمد حارث کو موقع دیا جائے گا۔محمد حارث آج انگلینڈ کے خلاف اپنا ٹی 20 ڈیبیو کرنے جارہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر ان کا 1 منٹ سے زائد دورانیے کا ویڈیو پیغام بھی شیئر کیا…